ETV Bharat / state

'بی جے پی حکومت بنتے ہی شاہین باغ کا احتجاج ختم ہوجائے گا'

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کو مدنظر رکھتے ہوئے جموں و کشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینا دہلی میں انتخابی مہم کررہے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے ای ٹی وی بھارت سے بات چیت کی۔

بی جے پی حکومت بنتے ہی شاہین باغ احتجاج ختم ہوجائے گا
بی جے پی حکومت بنتے ہی شاہین باغ احتجاج ختم ہوجائے گا
author img

By

Published : Jan 31, 2020, 12:38 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 3:43 PM IST

دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے تمام سیاسی جماعتیں مسلسل انتخابی مہم میں مصروف ہیں، اسی سلسلے میں جموں و کشمیر کے بی جے پی صدر رویندر رینا بھی دہلی میں انتخابی مہم کررہے ہیں۔

بی جے پی حکومت بنتے ہی شاہین باغ احتجاج ختم ہوجائے گا

ای ٹی وی بھارت سےبات چیت کے دوران رویندر رینا نے کہا کہ اس مرتبہ دہلی میں بی جے پی ہی اقتدار میں آئے گی۔
انہوں نے کہا کہ شاہین باغ میں پاکستان کے نعرے لگ رہے ہیں، ان کو جناح کا جادو چاہیے۔لیکن ان سب چیزوں کا جواب عوام ضرور دے گی۔عوام 8 فروری کو ایسی جماعتوں کا سرجیکل اسٹرائیک کرے گی۔دہلی میں بی جے پی کی حکومت بنتے ہی ایک گھنٹے کے بعد شاہین باغ سے احتجاج ختم ہوجائے گا۔
واضح رہے کہ رویندر رینا جموں و کشمیر بی جے پی صدر ہیں اور وہ دہلی میں بی جے پی کے لیے انتخابی مہم کررہے ہیں۔

Intro:
दिल्ली में चुनावी सरगर्मी तेज है राजनीतिक पार्टियां और उनके नेता लगातार प्रचार प्रसार में लगे हुए हैं इस कड़ी में भारतीय जनता पार्टी के द्वारा लगातार प्रचार प्रसार किया जा रहा है और उसके अलग राज्यों के नेता भी दिल्ली में प्रचार करते हुए नजर आ रहे हैं इस कड़ी में जम्मू कश्मीर के बीजेपी के अध्यक्ष रविंद्र रैना भी दिल्ली में प्रचार कर रहे हैं चुनाव पर रविंद्र रैना से ईटीवी भारत की टीम ने खास बातचीत की ।

Body:दिल्ली में सरकार भाजपा सरकार बनेगी

जम्मू कश्मीर के बीजेपी अध्यक्ष रविंद्र रैना ने बताया कि इस बार दिल्ली में भी भाजपा की सरकार बनेगी उन्होंने कहा कि शाहीन बाग में पाकिस्तान के नारे लग रहे हैं उनको जिन्ना की जादू चाहिए इन सब चीजों का जवाब जनता देगी और कमल के निशान पर बटन दबेगा 8 फरवरी को जनता भी एक सर्जिकल स्ट्राइक करेगी दिल्ली में भाजपा की सरकार बनेगी और सरकार बनने के 1 घंटे के बाद शाहीन बाग से प्रदर्शन खत्म हो जाएगा ।

बाइट- रविंदर रैना (बीजेपी अध्यक्ष जम्मू कश्मीर)

Conclusion:रविंद्र रैना जम्मू कश्मीर बीजेपी के अध्यक्ष है और वो दिल्ली में भाजपा के लिए प्रचार कर रहे हैं ।
Last Updated : Feb 28, 2020, 3:43 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.