اردو اکادمی کی ایوارڈ تقسیم تقریب میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے شرکت کی۔
تقریب میں پروفیسر شارب ردولوی کو کل ہند بہادر شاہ ظفر ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں 2 لاکھ 51 ہزار روپئے نقد انعام دیا گیا۔
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد - Delhi Deputy CM confers awards to Urdu scholars
دہلی اردو اکادمی کی جانب سے آج 2018 کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد کی گئی جس میں 9 متعدد شخصیات کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔
![دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4192899-thumbnail-3x2-urd.jpg?imwidth=3840)
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد
اردو اکادمی کی ایوارڈ تقسیم تقریب میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے شرکت کی۔
تقریب میں پروفیسر شارب ردولوی کو کل ہند بہادر شاہ ظفر ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں 2 لاکھ 51 ہزار روپئے نقد انعام دیا گیا۔
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد
دہلی اردو اکادمی کی سالانہ ایوارڈ تقسیم تقریب منعقد
Intro:دہلی اردو اکادمی کی جانب سے آج 2018 کے سالانہ ایوارڈ تقسیم کی تقریب منعقد کی گئی جس میں 9 متعدد شخصیات کو ایوارڈ نقد انعام سے نوازا گیا.
Body:دہلی اردو اکادمی نے ہر سال کی طرح امسال بھی ایوارڈ تقسیم کیے جس میں دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے بھی شرکت کی.
اس تقریب میں پروفیسر شارب ردولوی کو کل ہند بہادر شاہ ظفر ایوارڈ سے نوازا گیا جس میں 2 لاکھ 51 ہزار نقد انعام بھی دیا گیا. اسی طرح پروفیسر عتیق اللہ کو پنڈت برج موہن دتاتریہ کیفی ایوارڈ، پروفیسر وہاج الدین علوی کو ایوارڈ برائے تحقیق و تنقید.،شکیل حسن شمسی کو ایوارڈ برائے صحافت، اظہار عثمانی کو ایوارڈ برائے تخلیقی نثر، ڈاکٹر جی آر کنول کو ایوارڈ برائے شاعری، پروفیسر انیس الرحمن کو ایوارڈ برائے ترجمہ نگاری، محترمہ رادھیکا چوپڑا کو ایوارڈ برائے غزل گائیکی اور استاد احمد حسین محمد حسین کو کل ہند ایوارڈ برائے فروغ اردو زبان و ادب و تہذیب سے نوازا گیا.
حالانکہ کچھ لوگوں نے اس بات پر اعتراض جتایا کہ ان ایوارڈز میں سب سے بہترین استاد کے ایوارڈ کو شامل نہیں کیا گیا جس کا ہونا ضروری تھا. ایسا نہیں ہے کہ بہترین استاد کو اس سے پہلے ایوارڈ سے نوازا نہیں گیا تاہم اردو اکادمی نے یہ سلسلہ 2008 کے بعد سے ختم کر دیا. اس سے قبل سنہ 1982 سے مسلسل سنہ 2008 تک بہترین استاد کے نام سے ایوارڈ تقسیم کیا جاتا رہا ہے.
Conclusion:شکیل حسن شمسی، ایوارڈ برائے صحافت 2018

Last Updated : Sep 27, 2019, 5:11 PM IST