ETV Bharat / state

دہلی: آلودگی کم کرنے کے لیے 'دہلی سائیکل واک' منصوبہ - سائیکلوں کے لئے الگ سے راستہ بنانے کی 'دہلی سائیکل واک' منصوبہ

بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے دارالحکومت  دہلی میں سائیکلوں کے لئے الگ سے راستہ بنانے کی 'دہلی سائیکل واک' منصوبہ کی آج بنیاد رکھی

آلودگی کم کرنے کے لیے 'دہلی سائیکل واک' منصوبہ
آلودگی کم کرنے کے لیے 'دہلی سائیکل واک' منصوبہ
author img

By

Published : Jan 6, 2020, 7:50 PM IST

مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے جنوبی دہلی کے تغلق آباد میں منعقد ایک پروگرام میں کہا کہ 'اس منصوبہ سے سائیکل چلانے کے فیشن میں اضافہ ہوگا اور شہر میں آلودگی میں 20 فیصد کمی آئے گی۔'

پروگرام میں مرکزی شہری ترقی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ہردیپ پوری اور دہلی کے لفٹننٹ گورنر انل بیجل بھی موجود تھے۔

وزیر داخلہ نے بنیاد رکھنے کےبعد کہا کہ 'انہیں یقین ہے کہ منصوبہ کے مطابق سائیکل ٹریک بنانے کےب عد دہلی کی آلودگی کی سطح میں تقریبا 20 فیصد کمی آئے گی۔ جب 50 لاکھ سے زیادہ مسافر سائیکل پر چلنے لگیں گے تو یہ فیشن بننے والا ہے۔'

دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر عوام مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے شاہ نے کہا ہے کہ 'عام آدمی پارٹی کی حکومت نے دہلی کے غریب اور گاؤں کا سب سے زیادہ نقصان کیا ہے۔'

Intro:Body:

NationalPosted at: Jan 6 2020 5:28PM

دہلی میں 50 لاکھ لوگ سائیکل سے چلیں گے، آلودگی میں 20 فیصد کمی آئے گی

نئی دہلی،6 جنوری (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جےپی) کے صدر اور مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے راجدھانی دہلی میں سائیکلوں کےلئے الگ سے راستہ بنانے کی ’دہلی سائیکل واک‘ منصوبہ کی آج بنیاد رکھی اور کہا کہ اس منصوبہ سے سائیکل چلانےکے فیشن میں اضافہ ہوگا اور شہر میں آلودگی میں 20 فیصد کمی آئے گی مسٹر امیت شاہ نے جنوبی دہلی کے تغلق آباد میں منعقد ایک پروگرام میں یہ بات کہی۔

پروگرام میں مرکزی شہری ترقی کے وزیر مملکت (آزادانہ چارج) ہردیپ پوری اور دہلی کے لفٹننٹ گورنر انل بیجل بھی موجود تھے۔

وزیر داخلہ نے بنیاد رکھنےکےبعد کہا کہ انہیں یقین ہے کہ منصوبہ کے مطابق سائیکل ٹریک بنانےکےبعد دہلی کی آلودگی کی سطح میں تقریبا 20 فیصد کمی آئے گی۔ جب 50 لاکھ سے زیادہ مسافر سائیکل پر چلنے لگیں گے تو یہ فیشن بننے والا ہے۔

دہلی کی عام آدمی پارٹی حکومت پر عوام مخالف ہونے کا الزام لگاتے ہوئے مسٹر شاہ نےکہا ہے کہ عام آدمی پارٹی کی حکومت نےدہلی کے غریب اور گاؤں کا سب سے زیادہ نقصان کیا ہے۔

جاری۔یو این آئی۔ظ ا

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.