ETV Bharat / state

دہلی: کانگریسی رہنما اجے ماکن نے ووٹ دیا - اجے ماکن اپنے بیٹے اوجسوی کے ساتھ ووٹ ڈالا

کانگریس کے رہنما اجے ماکن، اپنے بیٹے اوجسوی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے لئے دہلی کے راجوری گارڈن اسمبلی حلقہ پہنچے۔

دہلی: کانگریس رہنما اجے ماکن نے ووٹنگ کی
دہلی: کانگریس رہنما اجے ماکن نے ووٹنگ کی
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 11:28 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:02 PM IST

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابت کی ووٹنگ جاری ہے۔

وہیں کانگریس رہنما اجے ماکن اپنے بیٹے اوجسوی کے ساتھ ووٹ ڈالنے کے لئے دہلی کے راجوری گارڈن اسمبلی حلقہ پہنچے۔

اس موقع پر انہوں نے بتایا کہ 'ان کا بیٹا اوجسوی پہلی بار ووٹنگ کرنے آیا ہے۔'

وہیں اجے ماکن نے دہلی والوں کو ووٹ ڈالنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ جمہوریت کا سب سے بڑا تہوار ہے۔'

مزید پڑھیں:دہلی اسمبلی الیکشن 2020: الیکشن افسر کی موت

سب لوگ گھروں سے باہر نکل کر زیادہ سے زیادہ تعداد میں ووٹ کریں۔

وہیں اس موقع پر اجے ماکن کے ساتھ راجوری گارڈن اسمبلی حلقے سے کانگریس کے امیدوار امندیپ بھی موجود تھے۔

Intro:पश्चिमी दिल्ली :-पश्चिमी दिल्ली के राजौरी गार्डन विधानसभा इलाके में कांग्रेस नेता अजय माकन अपने बेटे ओजस्वी के साथ वोटिंग करने पहुंचे

Body:अजय माकन ने बताया कि उनके बेटे ओजस्वी पहली बार वोटिंग करने के लिए आए हुए हैं । जिसके चलते पिता और पुत्र दोनों ही काफी उत्साहित है । साथ ही अजय माकन ने दिल्ली वालों को वोट करने के लिए अपील भी की और कहा कि यह लोकतंत्र का सबसे बड़ा त्यौहार है। इस त्यौहार पर लोग घरों से बाहर आकर वोट जरूर करें।

Conclusion:हालांकि अजय माकन के बेटे ओजस्वी भी काफी खुश दिखे। वही अजय माकन के साथ राजोरी गार्डन विधानसभा से कांग्रेस प्रत्याशी अमनदीप भी मौजूद रहे।
Last Updated : Feb 29, 2020, 3:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.