ETV Bharat / state

راہل گاندھی کو پارٹی صدر بنانے کیلئے دہلی کانگریس کمیٹی میں قرار داد منظور

کانگریس نے دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد اور موجودہ صورتحال کے لیے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا۔

راہل گاندھی کو صدر بنانے کے لیے دہلی کانگریس کمیٹی میں قرار داد منظور

author img

By

Published : Jan 31, 2021, 10:48 PM IST

دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر انل کمار نے کانگریس کے سینئر رہنماؤں کے ساتھ دہلی اور ملک کی خراب ہوتی صورتحال، موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے ایک میٹنگ منعقد کی۔ میٹنگ میں موجود رہنماؤں نے تین بڑی قراردادیں منظور کیں۔

ایک قرارداد میں راہل گاندھی کو انڈین نیشنل کانگریس کا صدر بنانے کی تجویز پیش کی گئی جسے منظور کر لیا گیا۔

وہیں دہلی میں کسان ٹریکٹر ریلی کے دوران ہوئے تشدد اور موجودہ صورتحال کے لیے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے ان سے استعفی کا مطالبہ کیا۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت میں مسلمان محفوظ نہیں: حامد انصاری

اس اجلاس میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے دہلی انچارج شکتی سنگھ گوہل نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.