ETV Bharat / state

'سرسید نے آپ کو بنایا، آپ اینگلو عربک کو بنائیں' - شیخ الجامعہ

سابق الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی شیخ الجامعہ کے کندھوں پر سرسید کے سکول کو سنوارنے کی ذمہ داری سونپی ہے۔

نجمہ اختر کے کندھوں پر اینگلو عربک سکول کی ذمہ داری
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 1:34 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے اسلامک کلچرل سینٹر میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے بانی سرسید احمد خان کو سرسید بنانے والے اینگلو عربک سکول کو سنوارنے کی ذمہ داری اب اے ایم یو سے تعلیم حاصل کرنے والی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر نجمہ اختر کو دی گئی۔

نجمہ اختر کے کندھوں پر اینگلو عربک سکول کی ذمہ داری

واضح رہے کہ سرسید نے اینگلو عربک سکول سے بھی تعلیم حاصل کی تھی۔

اینگلو عربک سکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے جامعہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر کی ذمہ داری سونپنا تھا۔

دراصل دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انتظام پرانی دہلی کے تین سکول اینگلو عربک سینیئر سیکنڈری اسکول، اینگلو عربک ماڈل اسکول، اور شفیق میموریل اسکول ہیں، جس کے صدر عام طور سے جامعہ ملیہ اسلامیہ کے وائس چانسلر ہوتے ہیں۔

اس تقریب منعقد میں اینگلو عربک سکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے تمام اراکین نے شرکت کی۔

دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے نائب صدر سراج الدین قریشی نے اینگلو عربک اسکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان پر کام کرنے کی بات کہی، جبکہ نجمہ اختر نے تقریب کے دوران تمام تر ذمہ داریاں قبول کرنے اور انہیں خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی یقین دہانی کرائی۔

سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے محترمہ نجمہ اختر کا دہلی کالج سے تعلق بتانے کی کوشش کی انہوں نے کہا کہ آپ کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے بنایا جبکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو سرسید نے بنایا اور سرسید کو اینگلو عربک سکول نے بنایا اس لیے اب آپ کو بھی اس سکول کو بنانے کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

Intro:سر سید احمد خان کو سر سید بنانے والے اینگلو عربک اسکول کو بنانے کی ذمہ داری اب علیگڑھ سے تعلیم حاصل کرنے والی اور جامعہ ملیہ اسلامیہ کی پہلی خاتون وائس چانسلر نجمہ اختر کو دی گئی.

Body:اینگلو عربک اسکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے جامعہ کی وائس چانسلر نجمہ اختر کے لیے اعزازی تقریب کا انعقاد کیا گیا. اس تقریب کو منعقد کرنے کا مقصد دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے صدر کی ذمہ داری سنبھالنا تھا.

دراصل دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے زیر انتظام پرانی دہلی کے تین اسکول اینگلو عربک سینیئر سیکنڈری اسکول، اینگلو عربک ماڈل اسکول، اور شفیق میموریل اسکول ہیں. اس سوسائٹی کے صدر کا عہدہ جامعہ ملیہ اسلامیہ کا وائس چانسلر ہوتا ہے.

اسی مناسبت سے یہ تقریب منعقد کی گئی جس میں اینگلو عربک اسکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کے تمام ممبران نے شرکت کی.

دہلی ایجوکیشن سوسائٹی کے نائب صدر سراج الدین قریشی نے اینگلو عربک اسکول اینڈ دہلی کالج اولڈ بوائز ایسوسی ایشن کی جانب سے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالتے ہوئے ان پر کام. کرنے کی بات کہی. جبکہ صدر نجمہ اختر نے تقریب کے دوران تمام تر ذمہ داریاں قبول کرنے اور انہیں خوش اسلوبی سے سرانجام دینے کی یقین دہانی کرائی.

سابق چیف الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے محترمہ نجمہ اختر کا دہلی کالج سے تعلق بتانے کی کوشش کی انہوں نے کہا کہ آپ کو علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے بنایا جبکہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو سر سید نے بنایا اور سر سید کو اینگلو عربک اسکول نے بنایا اس لیے اب آپ کو بھی اس اسکول کو بنانے کی ذمہ داری دی گئی ہے.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

سراج الدین قریشی، صدر، انڈیا اسلامک کلچر سینٹر

نجمہ اختر ،وائس چانسلر، جامعہ ملیہ اسلامیہ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.