ETV Bharat / state

آٹھ فروری کو لوگ کام پر ووٹ دیں گے: اروند کیجریوال - اروند کیجریوال کا ٹویٹ

دہلی اسمبلی الیکشن کے لیے انتخابی مہم کا شور جمعرات کو تھم گیا ہے۔ جس کے بعد دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ 'انتخابی مہم کا وقت ختم ہو گیا ہے۔'

دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 10:13 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:14 PM IST

اسمبلی انتخاب کو لے کر انتخابی مہم کا وقت جمعرات کی شام چھ بجے ختم ہوا۔ اب کوئی پارٹی تشہیر نہیں کر سکے گی۔ انتخابی مہم کا وقت ختم ہونے پر دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے کہا کہ 'مجھے پورا یقین ہے کہ دہلی کے لوگ آٹھ فروری کو کام کے نام پر ووٹ دیں گے۔'

ٹویٹ
ٹویٹ
اروند کیجریوال نے لکھا،' تشہیر کا وقت ختم ہو گیا ہے۔ مجھے عام آدمی پارٹی کے ہر کارکن اور حامی پر فخر ہے، جنہوں نے ضابطہ انتخاب پر عمل کرتے ہوئے مہم چلا کر لوگوں کا دل جیت لیا۔ سچائی کے راستے پر اچھے کام کرنے والوں کا بھگوان ہمیشہ ساتھ دیتا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ آٹھ فروری کو لوگ کام پر ووٹ دیں گے۔'
غورطلب ہے کہ دہلی اسمبلی انتخاب کے لیے آٹھ فروری کو پولنگ ہونی ہے۔ نتیجے کا اعلان 11 فروری کو ہوگا۔

بتا دیں کہ 2015 میں دہلی اسمبلی انتخاب میں عام آدمی پارٹی نے 70 میں سے 67 نششتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ ساتھ ہی بی جے پی کو تین نششت اور کانگریس کو کوئی کامیابی نہیں ملی تھی۔

Intro:Body:

Urdu

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.