ETV Bharat / state

اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ منفی - عام آدمی پارٹی

دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کو گزشتہ روز طبیعت کی ناسازہونے کے ان کورونا ٹیسٹ کیا گیا جس کی رپورٹ منفی پائی گئی۔

Delhi Chief Minister Arvind Kejriwal tests negative for COVID19
اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ منفی پایا گیا
author img

By

Published : Jun 9, 2020, 9:13 PM IST

اروند کیجریوال نے دو روز قبل بخار اور گلے میں تکلیف کی شکایت کرتے ہوئے خود کو الگ تھلگ کرلیا گیا اور وہ کورنٹائن میں چلے گئے تھے۔ بعد ازاں ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا اور رپورٹ منفی آئی ہے۔

اروند کیجریوال کا کورونا ٹیسٹ منفی پایا گیا

عام آدمی پارٹی کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے 8 جون کو ایک ٹویٹ کے ذریعہ کیجریوال کی ناساز طبیعت کی اطلاع دی تھی۔

انہوں نے ٹویٹ کیا تھا کہ دہلی کے وزیراعلی کو کل دوپہر سے بخار اور گلے میں تکلیف کی شکایت ہے اور انہوں نے خود کو کورنٹائن کرلیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.