ETV Bharat / state

دہلی کی مساجد پر نگرانی رکھنے کا بی جے پی کا نیا سیاسی حربہ - Lok sabha election

لوک سبھا انتخابات 2019 کے مدنظر متوقع سیاسی شگوفہ بازیوں کا اندازہ سب کو ہے لیکن سستی سیاست کے لیے بی جے پی اس قدر اپنے معیار سے سمجھوتا کرے گی کسی کو اس کا اندازہ نہیں تھا۔

BJP
author img

By

Published : Mar 19, 2019, 3:35 PM IST

دہلی کی بی جے پی نے مسجدوں کے ذریعے نفرت انگیز بیانات جاری کرنے اور اس کے سیاسی استعمال کا الزام عائد کیا ہے۔

بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے قومی دارالحکومت دہلی کی مساجد میں خصوصی مشاہدین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
بی جے پی کے ریاستی کنوینر نیرج نے چیف انتخابی افسر کو دو صفحے کا ایک خط لکھ کر دہلی کی مساجد میں خصوصی مشاہدین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جی پی کے کنوینر نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اروند کیجروال مسلم اکثریتی علاقوں میں پولرایزیشن کر رہے ہیں۔

کنوینر کا یہ دعویٰ ہے کہ دہلی کی مساجد سے نفرت انگیز بیانات سامنے آتے رہتے ہیں خاص طور پر جمعہ کے روز مسجدوں سے نفرت پھیلائی جاتی ہے۔ اس سے معصوم مسلمان شکار ہو جاتے ہیں۔

دو صفحے کے اس خط میں بی جے پی کے کنوینر نے مسجدوں میں خصوصی نگرانی کے مطالبے کے لیے یہ دلیل دیا ہے کہ مسجدوں کا سیاسی استعمال کیا جا رہا ہے۔ اس لیے وہاں خصوصی نگرانی ضروری ہے۔

Intro:لوک سبھا انتخابات 2019

دہلی کے مساجد میں "خصوصی مشاہدین" تعینات کرنے کا بی جے پی کا "زہریلا مطالبہ"

نئی دہلی

لوک سبھا انتخابات 2019 کے مدنظر متوقع سیاسی شگوفہ بازیوں کا اندازہ سب کو ہے لیکن سستی سیاست کرنے کے لئے بی جے پی اتنا گر جائے گی اس کا اندازہ شاید نہیں تھا۔

دلی بی جے پی نے سستی سیاست کرتے ہوئے مسجدوں کے ذریعے نفرت انگیز بیانات پھیلانے اور اس کے سیاسی استعمال کا الزام لگایا ہے۔
بی جے پی نے الیکشن کمیشن سے قومی دارالحکومت کی مسجدوں میں خصوصی مشاہدین تعینات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
دہلی بی جے پی کا یہ مطالبہ کافی چونکا دینے والا ہے۔ بی جے پی دہلی پردیش کے قانونی محکمہ کے کنوینر نیرج نے چیف انتخابی افسر کو دو صفحے کا ایک خط لکھ کر مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کے مساجد میں خصوصی مشاہدین تعینات کیے جائیں۔

دہلی بی جی پی کے کنوینر نے عام آدمی پارٹی کے سربراہ اور دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال پر فرقہ وارانہ سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ اروند کیجروال مسلم اکثریتی علاقوں میں پولرایزیشن کر رہے ہیں۔

کنونر کا یہ دعویٰ بھی ہے کہ دہلی کی مساجد سے نفرت انگیز بیانات سامنے آتے رہتے ہیں خاص طور پر جمعہ کے روز مسجدوں سے نفرت پھیلائی جاتی ہے جس کے معصوم مسلمان شکار ہو جاتے ہیں۔
دو صفحے کے اس خط میں دہلی بی جے پی کے کنوینر نے مسجدوں میں خصوصی مشاہد متعین کرنے کے مطالبے کےپیچھے یہ دلیل دی ہے کہ مسجدوں کا سیاسی استعمال کیا جا رہا ہے اس لیے وہاں پر خصوصی مشاہدین متعین کرنا ضروری ہے۔

Body:@

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.