ETV Bharat / state

دہلی اسمبلی کو نئی شناخت ملے گی

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 9:03 AM IST

اس یوم جمہوریہ پر دہلی اسمبلی کو ایک نئی شناخت ملنے والی ہے۔ قومی نشان چار شیر کے منھ والا اشوک ستون اب دہلی اسمبلی سے جڑنے والا ہے۔

دہلی ودھان سبھا
دہلی ودھان سبھا

اس یوم جمہوریہ پر دہلی اسمبلی کو ایک نئی شناخت ملنے والی ہے۔ قومی نشان چار شیر کے منھ والا اشوک ستون اب دہلی اسمبلی سے جڑنے والا ہے۔ منگل کے روز اس کی شروعات ہو گئی ہے۔

دہلی اسمبلی کے صدر رام ولاس گوئل بتاتے ہیں کہ اسمبلی کی عمارت کے اوپر قومی نشان اشوک ستون لگایا جا رہا ہے۔ اس کی لمبائی 10 فیٹ ہے۔ اس میں ایک سے زائد دھات کا مرکب ہے، جس میں کاپر کا زیادہ استعمال کیا گيا، تاکہ بارش میں یہ خراب نہ ہو۔

یہ بھی پڑھیں: سینکڑوں اسکول آپریٹر کا حکومت کے خلاف احتجاج

رام نواس گوئل بتاتے ہیں کہ یہ ودھان سبھا کے اہم دروازے کے سامنے کے پورٹکو کی چھت پر لگایا جا رہا ہے۔ جو دیکھنے میں تاج کے نگ کی طرح لگے گا۔ یوم جمہوریہ کی شام پر دہلی کے وزیر اعلی کیجریوال اس کا افتتاح کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.