ETV Bharat / state

دہلی: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 21 ایف آئی آر درج - دہلی اسمبلی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی

قومی دارالحکومت دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے ذریعہ دی گئی معلومات کے مطابق '12 جنوری تک کل 25 انٹری ہوچکی ہیں جن میں 21 ایف آئی آر اور چار ڈائری انٹری ہے۔'

دہلی اسمبلی: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 21 ایف آئی آر درج
دہلی اسمبلی: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 21 ایف آئی آر درج
author img

By

Published : Jan 14, 2020, 10:20 AM IST

دراصل آٹھ فروری کو دارالحکومت میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ چھ جنوری کو الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔ جس کے فورا بعد ہی ضابطہ اخلاق نافذ ہوگیا ہے۔ ابھی تک 21 ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملہ کو لے کر 21 ایف آئی آر درج کی جا چکی ہے۔

دہلی اسمبلی: ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، 21 ایف آئی آر درج

مجموعی طور پر 25 انٹری
دہلی کے چیف الیکشن افسر کے دفتر کے ذریعہ دی گئی معلومات کے مطابق '12 جنوری تک کل 25 انٹری ہوچکی ہے جن میں 21 ایف آئی آر اور چار ڈائری انٹری ہے۔ یہ شکایت غیر سیاسی افراد سے متعلق تھی جبکہ ایک کانگریس پارٹی کے خلاف تھی۔'

سخت ہوئی ایجنسیاں
ضابطہ اخلاق لگنے کے بعد سے ہی متعلقہ ایجنسیاں قواعد کو لے کر سخت ہوگئیں ہیں۔ ان ایجنسیوں میں دہلی پولیس، محکمہ ایکسائز ، انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ سمیت تقریبا تمام مقامی ایجنسیاں شامل ہیں۔

بتایا گیا ہے کہ اب تک 3 لاکھ 76 ہزار سے زیادہ ہورڈنگز، بینرز اور پوسٹر ہٹائے جاچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی سی آر پی سی کے تحت 1091 افراد کو گرفتار بھی کیا گیا ہے۔ جبکہ دہلی پولیس ایکٹ کے تحت 24687 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے۔

ضابطہ اخلاق کیا ہے؟
در حقیقت انتخابات کے کامیاب انعقاد کے لئے الیکشن کمیشن ذمہ دار ہے لہذا انتخاب سے قبل ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہوتا ہے۔ اس کے تحت کسی بھی سیاسی پارٹی کے امیدوار، یہاں تک کہ عام لوگوں کو بھی انتخابی سیزن کے دوران قواعد پر عمل پیرا ہونا پڑتا ہے۔

Intro:नई दिल्ली:
राजधानी दिल्ली में 8 फरवरी को विधानसभा चुनाव होने हैं. 6 जनवरी चुनाव आयोग ने तारीखों की घोषणा की थी जिसके तुरंत बाद से यहां आदर्श आचार संहिता लागू हो चुकी है. आदर्श आचार संहिता के उल्लंघन को लेकर अब तक 21 एफ आई आर दर्ज हो चुकी हैं.

Body:कुल 25 एंट्री
दिल्ली के मुख्य निर्वाचन अधिकारी कार्यालय द्वारा दी गई जानकारी के मुताबिक 12 जनवरी तक कुल 25 एंट्री हुई हैं जिनमें 21 एफआईआर जबकि चार डायरी एंट्री हैं. बताया गया कितने ही शिकायत है गैर राजनीतिक व्यक्तियों से संबंधित थी जबकि एक कांग्रेस पार्टी के खिलाफ थी.

सख्त हुई एजेंसियां
आदर्श आचार संहिता लगने के बाद से ही संबंधित एजेंसियां नियमों को लेकर सख्त हो गई हैं.इसमें दिल्ली पुलिस, एक्साइज विभाग, इनकम टैक्स विभाग समेत लगभग सभी स्थानीय एजेंसियां शामिल है. बताया गया कि अब तक 3 लाख 76 हजार से ज्यादा होर्डिंग, बैनर और पोस्टर हटाए जा चुके हैं. इसके साथ ही यहां 1091 लोगों को सीआरपीसी जबकि 24687 लोगों को दिल्ली पुलिस एक्ट के तहत गिरफ्तार किया गया है.

Conclusion:क्या है आचार संहिता!
दरअसल चुनावों के सफल आयोजन की जिम्मेदारी चुनाव आयोग की होती है इसलिए चुनाव से पहले आदर्श आचार संहिता लागू की जाती है. इसके तहत चुनावी मौसम में किसी भी राजनीतिक दल उम्मीदवार यहां तक कि आम लोगों को भी नियमों का पालन करना पड़ता है. ऐसा नहीं करने पर कार्रवाई होती है. दिल्ली के स्पेशल सीईओ सतनाम सिंह ने बताया कि इस में सार्वजनिक जगहों पर प्रचार प्रसार, गलत तरीके से अपने विरोधी को चित्त करने की कोशिश, साधनों का गलत इस्तेमाल और लोगों को बरगलाना तक शामिल होता है.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.