ETV Bharat / state

دہلی الیکشن 2020: وزیراعلی کیجریوال کے اسمبلی حلقہ سے گراؤنڈ رپورٹ - etv bharat news

دارالحکومت دہلی میں اسمبلی انتخابات کے لیے انتخابی مہم آخری مرحلے میں ہے۔ رہنما گھر گھر جا رہے ہیں اور لوگوں سے ووٹ مانگ رہے ہیں تو ای ٹی وی بھارت کی ٹیم عوام کی رائے اور انتخابات سے متعلق ان کے مسائل جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس ایپی سوڈ میں ہماری ٹیم جے جے کالونی پہنچی اور وہاں کی عوام سے ان کا نظریہ معلوم کرنے کی کوشش کی۔

وزیراعلی کیجریوال کے اسمبلی حلقہ سے گراؤنڈ رپورٹ

author img

By

Published : Feb 5, 2020, 11:50 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 8:40 AM IST

نئی دہلی: دہلی اسمبلی انتخابات کے پیش نظر جہاں سیاسی جماعتیں گھر گھر جاکر ووٹرز سے اپیل کر رہی ہیں، وہیں عوام اس الیکشن میں اپنے معاملات اٹھا رہے ہیں۔ جہاں کام کے معاملے پر عام آدمی پارٹی عوام سے ووٹ مانگ رہی ہے، وہیں آج بھی ان کے اسمبلی حلقہ جے جے کالونی میں مشکلات ہیں لیکن پھر بھی بہت سارے لوگ کیجریوال حکومت کے کام سے خوش دکھائی دیتے ہیں۔

دہلی الیکشن 2020: وزیراعلی کیجریوال کے اسمبلی حلقہ سے گراؤنڈ رپورٹ

وزیراعلی اروند کیجریوال کے کام سے جے جے کالونی کے بہت سے لوگ خوش دکھائی دیئے۔

جے جے کالونی کے بہت سے لوگ وزیر اعلی کیجریوال کے کام سے عدم اطمینان کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

جے جے کالونی کے لوگ اب بھی گندگی، پانی اور بجلی کے مسئلے سے جوجھ رہے ہیں۔

بزرگ خاتون جو کبھی دہلی کی سابق وزیراعلی شیلا دکشت کے ساتھ تھیں اب انہیں کیجریوال پسند ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 8:40 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.