ETV Bharat / state

شاہین باغ کے رائے دہندگان میں بھی کافی جوش و خروش - شاہین باغ کے حق رائے دہندگان

دہلی کی 70 اسمبلی نششتوں کے لیے آج صبح آٹھ بجے سے پولنگ شروع ہو چکی ہے۔ جمہوریت کے اس جشن میں شاہین باغ کے رائے دہندگان میں بھی کافی جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

دہلی اسمبلی الیکشن
دہلی اسمبلی الیکشن
author img

By

Published : Feb 8, 2020, 12:19 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 3:10 PM IST

شہریت ترمیمی قانون، این آر سی اور این پی آر کے خلاف مسلسل 50 روز سے زائد دنوں سے احتجاجی مظاہرے ہو رہے ہیں، جس کے سبب شاہین باغ پر لوگوں کی خاص نظر ہے۔

شاہین باغ میں پولنگ مراکز پر ووٹرز کی لمبی لمبی قطاریں نظر آ رہی ہیں اور اس میں خواتین ووٹرز بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔ شاہین باغ میں سخت سکیورٹی کا انتظام ہے۔

شاہین باغ سے پیش ہے یہ خاص رپورٹ۔

شاہین باغ سے گراؤنڈ رپورٹ، دیکھیں ویڈیو

Last Updated : Feb 29, 2020, 3:10 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.