ETV Bharat / state

ملک کے لیے اولمپک میں طلائی تمغہ جیتنے کا ہدف :استوتی - طلائی تمغہ

قومی دارالحکومت دہلی میں ریاستی تیراکی کے زمرے میں طلائی تمغہ جیتنے والی استوتی کی خواہش ہے کہ وہ ملک کے لیے اولمپک میں بھی طلائی تمغہ حاصل کریں۔

آٹھویں جماعت کی طالبہ استوتی
author img

By

Published : Aug 9, 2019, 3:41 PM IST

جس کے لیے استوتی گذشتہ 5 برسوں سے دبئی میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تیراکی مقابلوں میں بھی حصہ لیتی آرہی ہیں۔

دبئی کے جیمس ماڈرن اسکول کی آٹھویں جماعت کی طالبہ استوتی کا کہنا ہے کہ ان کے والدین پرانی دہلی کے چاندنی چوک سے تعلق رکھتے ہیں اور وہ کاروبار و تجارت کے سلسلہ میں دبئی میں قیام پذیر ہیں۔

آٹھویں جماعت کی طالبہ استوتی
آٹھویں جماعت کی طالبہ استوتی

تیراکی میں اپنا کیریئر بنا چکی استوتی نے اب تک 5 میڈل جیت چکی ہیں۔جس میں ایک طلائی ، تین چاندی اور ایک کانسے کا تمغہ شامل ہے۔

بارہ سالہ استوتی نے کہا کہ وہ دبئی میں معیاری سوئمنگ پول میں فرانس کی نگرانی میں کوچنگ کررہی ہیں اور انہوں نے اولمپک میں بھارت کے لیے طلائی تمغہ جیتنے کاخواب سجایا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ وہ دبئی سے وقت نکال کر دہلی میں مشق کے لیے آتی ہیں جہاں ان کے کوچ راجکما رہیں جنہوں نے کئ تیراکوں کو تربیت دی ہے۔

Intro:Delhi State swimming champion shipBody:ملک کےلئے اولمپک گولڈ میڈ ل جیتنے کاہدف :استوتی
نئی دہلی :
دہلی ریاستی تیراکی کے انفرادی زمرے میںآج گولڈ میڈل جیتنے والی استوتی کی خواہش ہے کہ وہ ملک کے لئے اولمپک میں گولڈ میڈل حاصل کریں جس کے لئے وہ گذشتہ 5برس سے دبئی میں تعلیم کے ساتھ ساتھ تیراکی مقابلہ میں حصہ لے رہی ہیں اورٹریننگ بھی جاری ہے ۔دبئی کے جیمس ماڈرن اسکول کی آٹھویں کلا س کی طالبہ استوتی نے بتایا کہ ان کے والدین پرانی دہلی کے چاندنی چوک سے تعلق رکھتے ہیں اورکاروبار اورتجارت کے سلسلہ میں دبئی میں قیام پذیر ہیں۔تیراکی میں اپنا کیریئر بنا چکی استوتی اب تک 5میڈل جیت چکی ہیں۔جس میں ایک گولڈ ،تین سلوراورایک کانسہ کاتمغہ شامل ہے ۔12سالہ استوتی نے کہا کہ وہ دبئی میں معیاری سوئمنگ پول میںفرانس کی نگرانی میں کوچنگ کررہی ہیں۔ انہوں نے اولمپک میں ہندوستان کے لئے گولڈ میڈل جیتنے کاخواب سجایا ہے ۔یہی وجہ ہے کہ وہ دبئی سے وقت نکا ل کردہلی میں پریکٹس کے لئے آتی ہیں۔جہاں ان کے کوچ راجکما رہیںجنہوں نےکئ تیراکوں کوٹریننگ دی جنہوں نے میڈلزجیتےہیں۔میں کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دینا چاہتی ۔اس لئے کم ترین وقت نکالنے کی کوشش کررہی ہوں۔Conclusion:Swimming
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.