ملک میں کورونا متاثرہ کی تعداد 1 لاکھ 25 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔ اس وقت دہلی میں کورونا انفیکشن کے معاملات میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 591 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔
-
🏥Delhi Health Bulletin - 23rd May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/c2hT3f6M0V
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 23, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">🏥Delhi Health Bulletin - 23rd May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/c2hT3f6M0V
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 23, 2020🏥Delhi Health Bulletin - 23rd May 2020🏥#DelhiFightsCorona pic.twitter.com/c2hT3f6M0V
— CMO Delhi (@CMODelhi) May 23, 2020
ایک طرف دہلی میں کورونا متاثرہ کی تعداد بڑھ کر 12910 ہوگئی ہے۔ تو بڑی تعداد میں مریض کورونا سےصحت یاب بھی ہو رہے ہیں۔
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران دہلی میں کورونا کے 370 مریض ٹھیک ہوگئے ہیں۔ جس کے بعد اب تک مجموعی طور پر 6267 مریض کورونا سے ٹھیک ہوچکے ہیں۔ فی الحال دہلی میں کورونا کے صرف 6412 فعال کیسز ہیں۔