ETV Bharat / state

دہلی: لاک ڈاؤن کے دوران 3663 افراد حراست میں

دہلی پولیس نے جمعرات کو لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر سختی کرتے ہوئے 3663 افراد کو حراست میں لے کر 443 گاڑیوں کو ضبط کیا اور 174 ایف آئی آر درج کی ہے۔

دہلی: لاک ڈاؤن کے دوران 3663 افراد حراست میں
دہلی: لاک ڈاؤن کے دوران 3663 افراد حراست میں
author img

By

Published : Apr 2, 2020, 11:44 PM IST

پولیس نے اس کے ساتھ ہی ضروری سامانوں کی آمد رو فت کے لئے 1327 پاس جاری کئے ۔

دہلی پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ دہلی پولیس قانون کی دفعہ 65 کے تحت 3663 افراد کو حراست میں لیا گیا جنہیں بعد میں رہا کر دیا گیا اور دہلی پولیس نے قانون کی دفعہ 66 کے تحت 443 گاڑیوں کو ضبط کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لئے مکمل سختی کے باوجود کچھ لوگ بلا وجہ گھروں سے نکل رہے ہیں لہذا سختی کرتے ہوئے 174 ایف آئی آر درج کی گئی ہیں۔

ملک میں کورونا وائرس ’كووڈ -19‘ کے انفیکشن سے اب تک 50 لوگوں کی موت ہو چکی ہے جبکہ متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھ کر 1965 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.