ETV Bharat / state

سڑکیں کھلیں گی لیکن مظاہرہ جاری رہے گا - شاہین باغ مظاہرین

دہلی کے شاہین باغ میں جاری خواتین مظاہرے کے ایک وفد نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی جس میں گورنر نے انہیں مظاہرہ ختم کرنے کی درخواست کی لیکن مظاہرین نے اس سے انکار کر دیا تاہم ٹریفک کی آمد و رفت میں تعاون کا یقین دلایا۔

دہلی کے شاہین باغ میں جاری خواتین مظاہرے
دہلی کے شاہین باغ میں جاری خواتین مظاہرے
author img

By

Published : Jan 21, 2020, 6:25 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:25 PM IST

شاہین باغ مظاہرین کے نمائندہ وفد نے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل سے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کچھ حل نکالنے پر رضامندی ہوئی۔

وفد میں شامل محمد تاثیر ، ویڈیو

شاہین باغ خواتین کے وفد سے لیفٹیننٹ گورنر انل بیجل نے اپیل کی کہ مظاہرے کی وجہ سے اسکولی بسوں کی آمد و رفت متاثر ہو رہی ہے اسی لئے ان بسوں کی آمد ورفت کے لیے راستہ کھول دیں جس پرخواتین وفد نے کہا کہ ہم اسکولی بسوں کے لیے راستہ کھولنے کے لیے تیار ہیں اگر پولیس کے افسران ہمارے ساتھ تعاون کرے۔

وفد میں شامل محمد تاثیر نے بتایا کہ ہم نے گورنر سے ملاقات کے دوران یہ درخواست کی ہمارے مطالبات کو تسلیم کیا جائے جس پر انہوں نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مطالبات کو وزارت داخلہ بھیجیں گے۔

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

وفد نے مزید کہا کہ مطالبات پورے ہونے تک ہمارا مظاہرہ یوں ہی جاری رہے گا، تاہم اسکولی بچوں کی پریشانی کو حل کیا جائے گا اور ان کے لیے الگ سے رضاکارانہ انتظامات کئے جائیں گے۔

  • گورنر کا شاہین باغ آنے سے انکار:

محمد تاثیر نے بتایا کہ ہم نے لیفٹیننٹ گورنر سے گزارش کی کہ وہ شاہین باغ آئیں اور مظاہرین سے بات چیت کریں لیکن انل بیجل نے اس سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا کام ہے آپ کے مطالبات کو اعلی ذمہ داروں کو پہنچانا ہے اور وہ کیا جائے گا۔

Intro:سڑکیں کھلیں گی، مگر مظاہرہ چلتا رہے گا

شاہین باغ کے مظاہرین کے نمائندہ وفد نے لیفٹننٹ گورنر انل بیجل اے ملاقات کی، ملاقات کے دوران کچھ حل نکالنے پر رضامندی ہوئی، وفد نے انل بیجل کی اس اپیل پر کہ اسکولی بسوں کی آمد و رفت متاثر ہو رہی ہے، کہا کہ ہم اسکولی بسوں کے لئے راستہ کھولنے کو تیار ہیں اگر پولیس کے افسران ہمارے ساتھ تعاون کرے
وفد میں شامل محمد تاثیر نے بتایا کہ ہم نے گورنر سے ملاقات کے دوران یہ درخواست کی ہمارے مطالبات کو تسلیم کیا جائے جس پر ایل جی نے یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ مطالبات کو وزارت داخلہ بھیجیں گے۔

Body:وفد نے کہا کہ مطالبات پورے ہونے تک ہمارا مظاہرہ جاری رہے گا، تاہم اسکولی بچوں کی پریشانی کو حل کیا جائے گا، اور ان کے لئے الگ سے رضاکارانہ انتظامات کئے جائیں گے۔

گورنر کا شاہین باغ آنے سے انکار:

محمد تاثیر نے بتایا کہ ہم نے لیفٹٹنٹ گورنر سے گزارش کی کہ وہ شاہین باغ آئیں اور مظاہرین سے بات چیت کریں لیکن انل بیجل نے منع کردیا اور کہا کہ ہمارا کام ہے آپ کے مطالبات کو اعلی ذمہ داروں کو پہنچانا ہے اور وہ کیا جائے گا۔

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:25 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.