ETV Bharat / state

فتح پوری کے گرد وقف املاک کی نیلامی

دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ فتح پوری علاقے میں وقف املاک کی نیلامی کرکے انہیں نئی شرح کے ساتھ کرائے پر دیا جائے گا۔

فتح پوری کے گرد وقف املاک کی نیلامی
author img

By

Published : Jul 25, 2019, 11:41 PM IST

دہلی کے فتح پوری علاقہ میں دہلی وقف بورڈ کی تقریباً 2 ہزار جائدادیں ہیں لیکن اس کا کرایہ نا ہونے کے برابر ہے اسی لیے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ اسی جدوجہد میں مصروف ہیں کہ کسی طرح وقف کی آمدنی میں اضافہ ہو سکے تاکہ اس کا استعمال لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیا جا سکے۔

متعلقہ ویڈیو

اسی لیے دہلی وقف بورڈ نے فتح پوری کے ان کرایہ داروں کو نوٹس جاری کیا ہے جنہوں نے 2013 سے بورڈ کو کرایہ جمع نہیں کرایا ہے۔

بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ تمام کرایہ دار جو بڑھا ہوا کرایہ جمع کرا رہے ہم ان سے وقف ایکٹ 1954 کے تحت جائدادیں کھالی کروائیں گے اور نیلامی کے ذریعہ دوسرے کرایہ دار رکھیں گے تاکہ اس سے بورڈ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو سکے۔

Intro:دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ خان نے آج پریس کانفرنس کے دوران بتایا کہ فتح پوری علاقے میں وقف املاک کی نیلامی کرکے انہیں نئی شرح کے ساتھ کرائے داری میں دیا جائے گا.

Body:دہلی کے فتح پوری علاقہ میں دہلی وقف بورڈ کی تقریباً 2 ہزار جائدادیں ہیں لیکن اس کا کرایہ نا ہونے کے برابر ہے اسی لیے دہلی وقف بورڈ کے چیئرمین امانت اللہ اسی جدوجہد میں مصروف ہیں کہ کسی طرح وقف کی آمدنی میں اضافہ ہو سکے تاکہ اس کا استعمال لوگوں کی فلاح و بہبود کے لیے کیا جا سکے.

اسی لیے دہلی وقف بورڈ نے فتح پوری کے ان کرایہ داروں کو نوٹس جاری کیا ہے جنہوں نے 2013 سے بورڈ کو کرایہ جمع نہیں کرایا ہے.

اب بورڈ کا کہنا ہے کہ یہ تمام کرایہ دار جو بڑھا ہوا کرایہ جمع کرا رہے ہم ان سے وقف ایکٹ 1954 کے تحت جائدادیں کھالی کروائیں گے اور نیلامی کے ذریعہ دوسرے کرایہ دار رکھیں گے تاکہ اس سے بورڈ کی آمدنی میں بھی اضافہ ہو سکے.

Conclusion:امانت اللہ خان، چیرمین، دہلی وقف بورڈ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.