ETV Bharat / state

دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج

author img

By

Published : Nov 6, 2021, 4:16 PM IST

محکمہ موسمیات نے آج سے راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ اس کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 15 ڈگری سیلسیس رہنے اور آسمان میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے لیکن موسم خوشنما بنا رہے گا۔

s
s

قومی دارالحکومت دہلی میں سردی کے ساتھ ہی دھند بڑھنے کا امکان ہے۔ ہفتہ کے روز دہلی و این سی آر کے مختلف علاقوں میں علی الصباح دھند بھرا کہرا دیکھنے کو ملا۔ دہلی میں دھند بڑھنے کے ساتھ درجہ حرارت میں بھی گراوٹ درج کی گئی۔

دہلی میں درجہ حرارت کم سے کم 14 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ 28 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ سردی میں آہستہ آہستہ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ صبح و شام کے وقت درجہ حرارت میں کافی گراوٹ آ رہی ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج سے راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ کا اندازہ ظاہر کیا ہے۔ اس کے مطابق آج کم سے کم درجہ حرارت 14 ڈگری اور آسمان میں بادل چھائے رہنے کا امکان ہے لیکن موسم خوشنما بنا رہے گا۔

دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ درج

مزید پڑھیں:دہلی میں ایل پی جی گیس سلنڈر دھماکہ، پانچ فائر فائٹرز سمیت سات زخمی

محکمہ موسمیات کے مطابق اس ہفتے راجدھانی دہلی میں درجہ حرارت میں گراوٹ آئے گی اور آسمان میں بادل چھائے رہیں گے۔ کچھ علاقوں میں بارش کا بھی امکان ہے۔

وہیں درجہ حرارت میں گراوٹ کے ساتھ ہی دہلی و این سی آر میں ہوا کی کوالٹی مسلسل خراب ہوتی جا رہی ہے۔ دہلی میں آلودگی کی سطح خراب زمرے میں 300 درج کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.