ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے معاملے میں کمی

دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے معاملوں کے مقابلے صحتیابی کی شرح میں اضافہ ہوا ہے جس سے سرگرم معاملوں میں مزید کمی درج کی گئی ہے۔ راجدھانی میں مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح بڑھ کر 97.58 فیصد پہنچ گئی ہے۔

دہلی میں کورونا کے معاملے میں کمی
دہلی میں کورونا کے معاملے میں کمی
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 3:29 AM IST

نئی دہلی: راجدھانی دلی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران نئے معاملوں کے مقابلے صحتیابی کی شرح میں اضافہ سے سرگرم معاملوں میں کمی درج کی گئی ہے۔ راحت کی بات یہ ہے کہ راجدھانی میں مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح بڑھ کر 97.58 فیصد پہنچ گئی ہے۔

منگل کے روز ایک جاری رپورٹ کے مطابق دہلی میں سرگرم معاملے مزید 1275 سے گھٹ کر اب 4562 رہ گئے ہیں۔ راجدھانی میں صحت مند ہونے والے لوگوں کی تعداد میں اضافہ ہونے سے سرگرم معاملوں میں کمی درج کی گئی ہے۔

دہلی کے محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق اس مدت میں 442 نئے معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی کل تعداد 627698 تک پہنچ گئی ہے جبکہ مزید 557 مریضوں کے صحت مند ہونے سے کورونا سے نجات پانے والے لوگوں کی تعداد بڑھ کر 612527 ہوگئی ہے۔ راجدھانی میں مریضوں کے صحت مند ہونے کی شرح بڑھ کر 97.58 فیصد پہنچ گئی ہے۔

اس دوران 12 مریضوں کی موت ہونے سے اموات کی تعداد بڑھ کر 10609 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.