ETV Bharat / state

نوئیڈا میں صفائی ملازم کی اچانک موت - سڑک پر احتجاجی مظاہرہ

نوئیڈا میں ایک صفائی ملازم کی صفائی کے دوران اچانک موت ہوگئی، جس کے بعد سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جانے لگا۔

نوئیڈا میں ایک صفائی ملازم کی صفائی کے دوران اچانک موت ہوگئی، جس کے بعد سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جانے لگا

author img

By

Published : Jul 30, 2020, 5:36 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی سے متصل صنعتی شہر نوئیڈا میں کام کے دوران کنٹریکٹ پر کام کرنے والے صفائی ملازم کی اچانک ہلاکت کے خلاف سیکٹر-6 میں اتھارٹی کے دفتر کے باہر سینکڑوں کنٹریکٹ پر کام کرنے والے سویپرز نے احتجاجی مظاہرہ کیا

نوئیڈا میں صفائی ملازم کی اچانک موت

واضح رہے کہ سیکٹر 20 میں ایک جھاڑو دینے والے دیگمبر سنگھ کی کام کرنے کے دوران موت ہوگئی تھی، جس کے بعد اہل خانہ کا مطالبہ ہے کہ صفائی کارکن نے ڈیوٹی کے دوران ہی دم توڑا ہے، اس لیے کنبہ کے دو افراد کو ملازمت سمت 10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے۔

اہل خانہ نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ کیا جائے گا

اہل خانہ نے انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ اگر مطالبات تسلیم نہیں کیے گئے تو لاش سڑک پر رکھ کر مظاہرہ کیا جائے گا۔

اکھل بھارتیہ مزدور یونین کی سربراہی میں سینکڑوں کی تعداد میں اتھارٹی سیکٹر 6 کے دفتر کا محاصرہ کیا ہے۔

نوئیڈا میں ایک صفائی ملازم کی صفائی کے دوران اچانک موت ہوگئی، جس کے بعد سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جانے لگا
نوئیڈا میں ایک صفائی ملازم کی صفائی کے دوران اچانک موت ہوگئی، جس کے بعد سڑک پر احتجاجی مظاہرہ کیا جانے لگا

ملازم والد کی سیکٹر 20 میں موت کے بعس بیٹے دیپک نے بتایا کہ ان کے والد کی جان آن ڈیوٹی گئی ہے، اس لیے ان کے مطالبات کو سنا جائے۔

آل انڈیا مزدور یونین ستویر مکوانا نے بتایا کہ ان ایک صفائی کرنے والے ساتھی کی دوران کام موت ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.