ETV Bharat / state

Four People Died in Delhi: دہلی میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت - سیما پوری علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت

شمال مشرقی دہلی North East Delhi کے سیما پوری علاقے میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت ہو گئی۔ مرنے والوں میں تین بچے اور ایک خاتون شامل ہیں۔ Four People Died in Delhi

دہلی میں ایک ہی خاندان کے چار لوگوں کی موت

author img

By

Published : Jan 19, 2022, 9:54 PM IST

نئی دہلی: قومی دارالحکومت دہلی میں ٹھنڈ کا قہر Cold Wave in Delhi جاری ہے۔ لوگ اس سے بچنے کے لیے الاؤ اور آگ جلاکر راحت حاصل کرنے کی کوشش کررہے ہیں، لیکن کبھی الاؤ بھی لوگوں کے لیے مصیبت بن رہی ہے۔ در اصل شمال مشرقی دہلی کے سیما پوری علاقے میں چار لوگوں کی موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں تین بچے اور ان کی والدہ شامل ہیں۔ Four People Died in Delhi

موصولہ اطلاعات کے مطابق شمال مشرق دہلی کے سیما پوری علاقہ میں رات کے وقت گھر والے آگ جلا کر سو گئے تھے۔ جب صبح دیر تک گھر والے نہ اٹھے تو پڑوسیوں نے جا کر دیکھا اور انہیں معاملہ کا علم ہوا۔ اس کی اطلاع فوراً پولیس کو دی گئی۔

فی الحال پولس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ پولیس نے لاش کو قبضے میں لے کر ہسپتال پہنچایا۔

مقامی لوگوں نے خاندان کے تین بچوں اور ان کی والدہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا، جہاں ڈاکٹروں نے انہیں مردہ قرار دے دیا۔

یہ بھی پڑھیں: جائیداد کی لالچ میں ماں، باپ اور بھائی کا قتل

موقع پر پہنچی پولیس معاملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ تفتیش کے بعد ہی واضح ہوسکے گا کہ اہل خانہ کی موت دم گھٹنے سے ہوئی یا کوئی اور معاملہ ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.