ETV Bharat / state

DDCA Secretary Siddharth Verma Honored: ڈی ڈی سی اے سکریٹری سدھارتھ ورما اور امیتا شرما کو اعزاز سے نوازا گیا - سدھارت ورما اور امیتا شرما

واضح رہے کہ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ صاحب سنگھ ورما کے بیٹے سدھارتھ صاحب سنگھ ورما نے ابھی حال ہی میں ختم ہوئے دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ انہوں نے تعلیمی دور کے چار سال لڈلو کیسل اسکول شنکراچاریہ مارگ نئی دہلی میں گزارے، جو آئی پی کالج کے پیچھے واقع ہے۔

DDCA Secretary Siddharth Verma Honored: ڈی ڈی سی اے سکریٹری سدھارت ورما اور امیتا شرما کو اعزاز سے نوازا گیا

author img

By

Published : Apr 11, 2022, 4:22 PM IST

قومی دار الحکومت دہلی کے فیروز کوٹلہ اسٹیڈیم Feroz Shah Kotla Stadium میں ڈی ڈی سی اے کے سکریٹری سدھارتھ سنگھ ورما اور سابق خاتون ٹیسٹ کرکٹر امیتا شرما کو آج لڈلو کیسل اسکول شنکراچاریہ کے سابق طلبا نے اعزاز سے نوازا۔ اس پروگرام میں سابق طلبا نے اپنے کرکٹ کوچ وجے کمار کو یادگاری نشان بھی پیش کیا۔ DDCA Secretary Siddharth Verma

واضح رہے کہ دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ صاحب سنگھ ورما کے بیٹے سدھارتھ صاحب سنگھ ورما نے ابھی حال ہی میں ختم ہوئے دہلی ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کے الیکشن میں جنرل سیکریٹری کے عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ انہوں نے تعلیمی دور کے چار سال لڈلو کیسل اسکول شنکراچاریہ مارگ نئی دہلی میں گزارے ہیں، جو آئی پی کالج کے پیچھے واقع ہے۔ DDCA Secretary Siddharth Verma Honored

DDCA Secretary Siddharth Verma Honored: ڈی ڈی سی اے سکریٹری سدھارت ورما اور امیتا شرما کو اعزاز سے نوازا گیا

اس وقت یہ اسکول تعلیم اور کھیلوں میں بہت ٹاپ ہوا کرتا تھا۔ اس دوران لڈلو کیسل اسکول Ludlow Castle School میں شامل سابق کھلاڑیوں نے سدھارتھ صاحب ورما اور بین الاقوامی خواتین کرکٹ کے تیز گیند باز امیتا شرما کو یادگاری نشانات سے نوازا۔ پروگرام کی نظامت سابق کرکٹرز رینو چودھری اور دیپک چُگ نے کی۔ پروگرام میں سابق طلباء کے تقریباً تمام قومی اور ریاستی سطح کے کھلاڑی موجود تھے۔

یہ بھی پڑھیں: کرکٹ، کرکٹر کی بہتری اور کرپشن کا خاتمہ پہلی ترجیح: سدھارتھ صاحب سنگھ

اس دوران سابق طلبا کی جانب سے اپنے کرکٹ کوچ وجے کمار کو یادگاری نشان بھی پیش کیا۔ وہیں BCCI میں لیبل ون کوچنگ کے لیے منتخب کیے گئے اگنیش سوریہ اور این آئی ایس کوچ آکاش چوہان کو بھی سدھارتھ صاحب سنگھ ورما نے اعزاز سے نوازا۔ یہی نہیں اس موقع پر تمام سابق کھلاڑیوں نے اپنے اسکول کی یادیں بھی تازہ کیں۔ DDCA Secretary Siddharth Verma Honored

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.