ETV Bharat / state

دہلی ویمن کمیشن: دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس

دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا ہے کہ' جامعہ کی طالبہ صفورا پر اس وقت جو بھی الزامات ہیں اس کا فیصلہ عدالت کرے گی۔  لیکن جس طرح ان دنوں اس کے حمل کے بارے میں سوشل میڈیا پر غلط الفاظ کا استعمال کیا جا رہا ہے، وہ ایک خاتون کی عزت کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔'

دہلی ویمن کمیشن: دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس
دہلی ویمن کمیشن: دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس
author img

By

Published : May 6, 2020, 4:30 PM IST

جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی میں پی ایچ ڈی کی طالبہ صفورا زرگر اس وقت تہاڑ جیل میں قید ہیں۔ پی ایچ ڈی کی طالبہ کے حمل کے حوالے سے سوشل میڈیا پر بحث جاری ہے۔

جس کے بعد دہلی ویمن کمیشن نے اس معاملے میں نوٹس لیتے ہوئے دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس جاری کیا ہے۔

دہلی ویمن کمیشن کی چیئرپرسن سواتی مالیوال نے کہا ہے کہ' جامعہ کی طالبہ صفورا پر اس وقت جو بھی الزامات عائد کیے گئے ہیں اس کا فیصلہ عدالت کرے گی۔ لیکن جس طرح ان دنوں اس کے حمل کے بارے میں سوشل میڈیا پر غلط الفاظ کا استعمال کیا جا رہا ہے، وہ ایک خاتون کی عزت کو ٹھیس پہنچاتا ہے۔'

دہلی ویمن کمیشن: دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس
دہلی ویمن کمیشن: دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس

انہون نے کہا کہ 'اس کے لئے دہلی پولیس کے سائبر سیل کو نوٹس جاری کیا گیا ہے کہ اس طرح کے تبصرہ کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جانی چاہئے۔'

کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 مئی تک دہلی پولیس کی جانب سے کی گئی کارروائی کی جانکاری مانگی ہے۔

اس کے علاوہ جو لوگ صفورا کے حمل کے بارے میں سوشل میڈیا پر غلط الفاظ کا استعمال کررہے ہیں ان پر سائبر سیل کیا ایکشن لے رہا ہے اس بارے میں بھی معلومات طلب کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.