ETV Bharat / state

لاک ڈاون: بچوں اور والدین کی رہبری کےلیے ہیلپ لائن کا آغاز

author img

By

Published : Apr 8, 2020, 12:07 PM IST

دہلی کمیشن فار پروٹیکشن آف چائلڈ رائٹس نے لاک ڈاؤن کے دوران بچوں اور والدین کو تعمیری سرگرمیوں کی جانب راغب کرنے کے مقصد کے تحت کاؤنسلنگ کےلیے ہیلپ لائن کا آغاز کیا ہے۔

DCPCR to help people carry out constructive activities during lockdown
لاک ڈاون: بچوں اور والدین کی رہبری کےلیے ہیلپ لائن کا آغاز

ٹوئٹر پر ہیلپ لائن کا آغاز مرکزی وزیر بہبود خواتین و اطفال، راجندر پال گوت نے کیا۔

اس ہیلپ لائن کے ذریعہ 30 اپریل تک صبح دس بجے سے شام سات بے تک تربیت یافتہ ماہر تعلیم اور ماہر نفسیات کی ایک ٹیم بچوں اور والدین سے مشاورت کرے گی جبکہ ضرورت پڑنے پر اسے بڑھایا بھی جاسکتا ہے۔

کمیشن کے بیان کے مطابق ’لاک ڈاون کے دوران بچوں میں جذبات اور نفسیات کی فلاح و بہبود کےلیے ہیلپ لائن 01141182977 ہفتہ کے تمام دنوں میں کام کرے گی۔

ہیلپ لائن بچوں کو نئی سرگرمیاں سیکھنے کی ترغیب دے گا تاکہ وہ روزمرہ زندگی میں خود کو مصروف رکھ سکیں۔

والدین بچوں میں تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارنے کےلیے ہیلپ لائن کے ذریعہ ماہرین سے تکنیک کے بارے میں معلومات حاصل کرسکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.