ETV Bharat / state

DCGI approves Corbevax: کووڈ ویکسین 'کوربیویکس' کو تیسری ویکسین کے طور پر منظوری

مکمل طور پر مقامی کووڈ 19 ویکسین 'کوربیویکس' کو بالغوں میں کورونا کی تیسری ویکسین کے طور پر استعمال کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے- یہ ایک اضافی ویکسین ہے۔ DCGI Approves Corbevax as First Heterologous COVID-19 Booster Shot for Adults

DCGI has approved Corbevax
کووڈ ویکسین 'کوربیویکس' کو تیسری ویکسین کے طور پر منظوری
author img

By

Published : Jun 4, 2022, 8:09 PM IST

کاربیویکس بنانے والی کمپنی بائیولوجیکل ای لمیٹڈ نے ہفتہ کو ایک بیان میں کہا کہ ڈرگ کنٹرولر جنرل آف انڈیا (ڈی سی جی آئی) Drug Controller General of India نے 'کوربیویکس' Corbevax کو ’کوویکسین‘ اور کووشیلڈ ٹیکے کے تیسرے ٹیکے بوسٹر ڈوز کے طور پر لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ کوربیویکس ویکسین 18 سال یا اس سے زیادہ عمر کے افراد کو تیسری ویکسین کے طور پر دی جا سکتی ہے۔ یہ ویکسین دوسری ویکسین لینے کے چھ ماہ بعد لی جا سکتی ہے۔ DCGI approves Corbevax as first heterologous COVID-19 booster shot for adults

کمپنی کی منیجنگ ڈائریکٹر ماہیما داتالا نے کہا کہ کوربیویکس ویکسین عالمی معیارات پر تیار کی گئی ہے اور تمام حفاظتی معیارات پر کھرا اترتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسری ویکسین کے طور پر کوربیویکس ویکسین کا تجربہ 18 سے 80 سال کی عمر کے افراد پر کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Three More Drugs for the Treatment of Covid: کووڈ کے علاج کے لیے مزید تین دواؤں کو منظوری

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.