ETV Bharat / state

سی این جی بھرنے کے دوران ٹرک کا سلینڈر پھٹا، پمپ ملازمین زخمی - پمپ ملازمین زخمی

سی این جی بھرنے کے دوران ٹرک کا سلینڈر پھٹ پڑا۔ جس کے سبب پمپ ملازمین زخمی ہوگئے ہیں۔

cylinder exploded while filling cng, pump employees injured
سی این جی بھرنے کے دوران ٹرک کا سلینڈر پھٹا، پمپ ملازمین زخمی
author img

By

Published : Sep 24, 2020, 2:30 PM IST

نئی دہلی کے دوارکا سیکٹر 20 میں سی این جی پمپ پر ٹرک میں سی این جی بھرنے کے دوران اچانک زور دار دھماکہ کے ساتھ ٹرک کا سلینڈر پھٹ گیا۔

اس کی زد میں آکر ٹرک میں سی این جی بھر رہے پمپ کے ملازمین راکیش اور پون شدید زخمی ہو گئے جنہیں مقامی اسپتال میں علاج کے لئے داخل کرایا گیا ہے۔

ویڈیو

یہ حادثہ مزید بڑا اور جان لیوا ہو سکتا تھا لیکن بڑا حادثہ ہونے سے بچ گیا۔

فائر بریگیڈ کے افسر کا کہنا ہے کہ دوسرا سلینڈر بھی لیک کر رہا تھا۔ دیگر صورت میں دھماکہ کے ساتھ آگ لگنے کا خطرہ موجود تھا۔ جس سے بڑی تباہی پھیل سکتی تھی۔

اس لئے سی این جی پمپ پر فیلنگ کے دوران لوگوں کو دور کر دیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.