ETV Bharat / state

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دو کروڑ کا سونا ضبط - گذشتہ 8 دورے میں 47840 گرام سونا اسمگل کرچکا

دارالحکومت دہلی کے آئی جی آئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے ٹرمینل 3 پر کسٹم ڈپارٹمنٹ نے ایک کورین مسافر کو 5980 گرام سونے کی دو پلیٹوں کے ساتھ گرفتار کیا ہے۔

آئی جی آئی ایئرپورٹ پر دو کروڑ کا سونا ضبط
author img

By

Published : Nov 2, 2019, 12:11 PM IST

Updated : Nov 2, 2019, 7:39 PM IST

کسٹم ڈپارٹمنٹ کے ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر امن دیپ شرما نے بتایا کہ ہانگ کانگ سے دہلی آئے کورین مسافر نے گرین چینل کراس کرنے پر ہمیں اس پر شک ہوا۔جس کے بعد اس کی تلاشی لی گئی۔

تلاشی کے دوران اس کے پاس سے 5980 گرام سونے کی دو ڈسک پلیٹ برآمد ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ برآمد ہوئے سونے کی قیمت بازار میں 2 کروڑ 7 لاکھ سے زائد کی ہے۔

پوچھ گچھ میں مسافر نے بتایا کہ وہ اپنی گذشتہ 8 دورے میں 47840 گرام سونا اسمگل کرچکا ہے۔ جس کی قیمت تقریبا 18 کروڑ 67 لاکھ 76 ہزار تھی۔

فی الحال کسٹم ڈپارٹمنٹ نے مسافر کو سیکشن 104 کے تحت گرفتار کرلیا ہے جب کہ برآمد ہوئے سونے کو سیکشن 110 کے تحت ضبط کرلیا ہے۔

Intro:Body:

ghgf

Conclusion:
Last Updated : Nov 2, 2019, 7:39 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.