یہ اطلاع مقامی میڈیا نے دی ہے۔
آئی این اے نیوز ایجنسی نے وزیراعظم کے بیان کے حوالہ سے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ کرفیو آئندہ احکامات تک نافذ رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ بغداد اور عراق کے جنوبی حصے میں منگل سے حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں ۔ مظاہرین اقتصادی بحالی اور بدعنوانی کو ختم کرنے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔