ETV Bharat / state

نربھیا کیس: اکشے کی عرضی خارج

نربھیا ریپ اور قتل کے قصوروار اکشے کمار کی عرضی کو سپریم کورٹ نے خارج کردیا ہے۔

author img

By

Published : Jan 30, 2020, 2:48 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 1:06 PM IST

نربھیا کیس: اکشے کی عرضی خارج
نربھیا کیس: اکشے کی عرضی خارج

کیوریٹیو پیٹیشن پر سماعت جسٹس این وی رمنا کی سربراہی میں ججوں کی پانچ رکنی بینچ نے کی۔

نربھیا کیس کے چاروں مجرموں میں سے ایک، ونئے کمار شرما نے صدر رام ناتھ کووند کے سامنے آج رحم کی درخواست دائر کی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نربھیا معاملے کے قصوروارمکیش نے سپریم کورٹ میں کیوریٹو پیٹیشن داخل کی تھی جسے خارج کردیا گیا تھا جب کہ منگل کے روز اکشے کمار نے بھی سپریم کورٹ میں کیوریٹیو پیٹیشن دائر کی لیکن سپریم کورٹ نے آج اسے بھی خارج کردیا ہے۔

Intro:Body:

id

Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 1:06 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.