ETV Bharat / state

کرکٹ برادری کا ابوالکلام کی سالگرہ پر خراج عقیدت - عبدالکلام کی 88 ویں سالگرہ

کرکٹ برادری نے آج سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 88 ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں خراج عقید ت پیش کیا ہے۔

کرکٹ برادری نے ابوالکلام کی سالگرہ پر پیش کئے خراج عقیدت
author img

By

Published : Oct 15, 2019, 6:09 PM IST

آج بھارت کے میزائل میبن اور سابق صدر جمہوریہ ڈاکٹر اے پی جے عبدالکلام کی 88 ویں سالگرہ ہے۔

کرکٹ برادری نے ابوالکلام  کی سالگرہ پر پیش کئے خراج عقیدت
کرکٹ برادری نے ابوالکلام کی سالگرہ پر پیش کئے خراج عقیدت

اس موقع پر پوری دنیا کے ساتھ ساتھ بھارت کے کرکٹ اسٹارس بھی یاد کر رہے ہیں۔

سچن, سوریش رینا, ہربھجن سنگھ, ویریندر سہواگ سمیت کئی کرکٹ سطاروں نے ٹویٹ پر پوسٹ کر انہیں یاد کیا۔
آپ کو بتادیں کہ عبداکلام سے بھارت کے کرکٹرس سے ایک خاص رشتہ تھا۔ بھارت کے کرکٹرس ان کے خیالات سے کافی حوصلہ لیتے تھے۔

ڈریوڈ, سہواگ اور ہربھجن تو عبداکلام کو کبھی نہیں بھول سکتے۔ اس کی ایک بے حد خاص وجہ ہے۔
دراصل ان تینوں کھیلاڑیوں کو عبداکلام کے ہاتھوں خاص اعزاز ملا تھا۔

سہواگ اور ہربھجن سنگھ کو کلام کے ہاتھوں ارجن ایوارڈ اور راہل ڈریوڈ کو پدما شری اعزاز سے نوازا گیا تھا۔ عبداکلام دھونی کے بڑے فین تھے۔

جب بھی ٹیم انڈیا خراب مظاہرہ کرتی تھی تو وہ کہتے تھے, ’گھبرانے کی بات نہیں ہمارے پاس دھونی ہے۔’
عبداکلام بھارت کے 11ویں صدر جمہوریہ تھے۔ وہ سال 2002 سے لیکر 2007 تک بھارت کے صدر جمہوریہ رہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.