ETV Bharat / state

Protest at Jantar Mantar: اقلیتوں پر تشدد کے خلاف جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج - Violence on Minority

قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر سی پی آئی ایم CPIM نے اقلیتی برادری پر ہو رہے تشدد Violence on Minority کے خلاف مظاہرہ کیا جس میں سی پی آئی ایم کی رہنما برندا کرات نے بھی شرکت کی۔

جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج
جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج
author img

By

Published : Dec 1, 2021, 8:42 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی کے جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کی رہنما برندا کرات نے کہا کہ جب سے مرکز میں بی جے پی برسر اقتدار آئی ہے تب سے اقلیتوں کے خلاف تشدد Violence on Minority کے واقعات کے میں اضافہ ہوا ہے اس میں چاہے مسلم ہو یا عیسائی سبھی لوگ حکومت کے خلاف اپنا احتجاج درج کراتے رہے ہیں۔

جنتر منتر پر سی پی آئی ایم کا احتجاج

اس پورے معاملے میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے سی پی آئی ایم رہنما برندا کرات Brinda karat سے بات کی، جس میں انہوں نے بتایا کہ اقلیتوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا رہا ہے ایسے میں ہم نے حکمران جماعت کے خلاف دہلی کے جنتر منتر Jantar Mantar پر اپنا احتجاج درج کرایا۔

وہیں اس مظاہرہ میں شرکت کرنے آئی علیشا خان نے کہا کہ مسلمانوں کو مسلسل تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، کبھی 'لو جہاد' کے نام پر تو کبھی 'گئو رکشا' کے نام پر اگر حکومت کسی کے خلاف زیادتی کرے گی تو اس کے خلاف ہمیں سڑکوں پر آنا پڑے گا۔

اس کے علاوہ آغاز حسین جن کے بیٹے کی دہلی فسادات Delhi Riots میں موت ہوئی تھی نے ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کو بتایا کہ ہم یہاں انصاف کا مطالبہ کرنے آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.