ETV Bharat / state

لاک ڈاون: ٹیکس کی عدم ادائیگیوں سے عہدیداروں میں تشویش

author img

By

Published : Mar 31, 2020, 5:02 PM IST

کورونا وائر کا قہر ساری دنیا میں جاری ہے اور لاک ڈاون کی وجہ سے معیشت زبوں حالی کا شکار ہے، ایسے حالات میں ان اثرات سے بھارت اپنےآپ کو بچا نہیں پارہا ہے۔

COVID-19 lockdown to affect collection and realisation of dues
ٹیکس کی عدم ادائیگیوں سے عہدیداروں میں تشویش کی لہر

ان حالات کے پیش نظر شرح نمو میں کم از کم 2.5 فیصد کی گراوٹ کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔

ملک میں بہت سارے لوگ پریشان حالی میں مبتلا ہیں جبکہ ٹیکس حکام بھی کافی فکرمند ہیں۔

مالیاتی سال کے اختتام پر ملک بھر میں لاک ڈاؤن سے حالات ابتر ہوگئے ہیں اور اڈوانسڈ ٹیکس کی عدم وصولی بھی ایک بڑا چیلنج ہے۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے آئی آر ایس کے ایک سینئرعہدیدار نے بتایا کہ ساری دنیا میں کساد بازاری عروج پر ہے ایسے میں ہم اس کے اثرات سے نہیں بچ سکتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ’کیونکہ مالیاتی سال کےآخری مرحلہ میں ایسے حالات رونما ہوئے ہیں جس کی وجہ سے زیادہ فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.