ETV Bharat / state

Rahul Gandhi: مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک غیر محفوظ - Former Congress President Rahul Gandhi

راہل گاندھی نے آج ایک ٹویٹ میں کہا کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں ملک غیر محفوظ ہوگیا ہے۔

مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک غیر محفوظ : راہل

author img

By

Published : Jul 14, 2021, 5:55 PM IST

Updated : Jul 14, 2021, 6:50 PM IST

کانگریس کے سابق صدد راہل گاندھی نے آج کہا ہے کہ وزیراعظم نریندر مودی کی قیادت والی حکومت میں ملک غیر محفوظ ہوگیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'اس سے قبل کبھی بھی حالات ایسے نہیں رہے، راہل گاندھی نے ٹوئٹ کیا ’’مودی حکومت نے غیر ملکی اور دفاعی پالیسیوں کو ملک کا سیاسی ہتھکنڈا بنا کر ہمارے ملک کو کمزور کردیا ہے۔ بھارت اتنا غیر محفوظ کبھی نہیں رہا ‘‘۔

مودی حکومت کی پالیسیوں سے ملک غیر محفوظ: راہل

مزید پڑھیں:

کابینہ میں توسیع پر راہل کا طنز، ورزاء نہیں ویکسین بڑھنی چاہیے

کانگریس لیڈر نے اس کے ساتھ ہی ایک انگریزی روزنامہ میں شائع خبر پوسٹ کی ہے، جس میں چین کے ساتھ سرحد پر پھر سے تنازع اور مشرقی لداخ میں چینی افواج کی دوبارہ تعیناتی کا ذکر کیا گیا ہے۔

Last Updated : Jul 14, 2021, 6:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.