ETV Bharat / state

کورونا وائرس: تبلیغی جماعت کے ہیڈکوارٹر کے سامنے سناٹا - تبلیغی جماعت کے ہیڈکوارٹر کے سامنے سناٹا

کورونا وائرس کے بڑھتے معاملات کے پیش نظر دہلی کو مکمل لاک ڈاؤن کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے تبلیغی جماعت کا ہیڈکوارٹر مرکز حضرت نظام الدین کے سامنے سناٹا چھایا ہوا ہے۔

Coronavirus: tableeghi jamat restrains from dawah activity in delhi
کورونا وائرس کے پیش نظر تبلیغی جماعت کے ہیڈکوارٹر مرکز حضرت نظام الدین کے سامنے سناٹا
author img

By

Published : Mar 23, 2020, 8:33 PM IST

کورونا وائرس کی وجہ سے عوامی لاک ڈاون کے مدنظر دہلی پولیس کی مداخلت کے بعد تبلیغی جماعت نے اپنی سرگرمیوں کو محدود کر دیا ہے۔ باہر سے آنے والی جماعتوں کو اپنے اپنے مقامات پر رکنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

کورونا وائرس کے پیش نظر تبلیغی جماعت کے ہیڈکوارٹر مرکز حضرت نظام الدین کے سامنے سناٹا

مرکز نے بڑے دروازے بند کر دئے ہیں جبکہ چھوٹے دروازے سے ضرورت پڑنے پر آنے جانے کی اجازت دی جا رہی ہے۔ فی الحال مرکز میں کتنے لوگ قیام پذیر ہیں اس کے اعداد و شمار طلب کرنے پر فراہم نہیں کرائے گئے۔

Coronavirus: tableeghi jamat restrains from dawah activity in delhi
کورونا وائرس کے پیش نظر تبلیغی جماعت کے ہیڈکوارٹر مرکز حضرت نظام الدین کے سامنے سناٹا

تبلیغی جماعت سے وابستہ ایک ذمہ دار نے بتایا کہ یہاں پر تمام احتیاطی تدابیر اختیار کی جارہی ہیں۔ ڈاکٹرز موجود ہیں۔ صفائی کا باقاعدہ نظم ہے۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دہلی میں واقع مرکز حضرت نظام الدین دنیا بھر میں پھیلے دعوت و تبلیغ کے کام کاج کا مرکز ہے، جہاں سال بھر تل دھرنے کو جگہ نہیں ہوتی۔ درجنوں جماعتیں واپس آتی ہیں اور روانہ ہوتی ہیں۔ لیکن کورونا وائرس کی وجہ سے جماعت کی نقل کو روک دیا گیا ہے۔ جو جماعتیں بن رہی تھیں اسے روک دیا گیا۔ جو جماعتیں دوران سفر تھیں، انہیں اپنے اپنے مقامات پر رکنے کے لیے کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود بڑی تعداد میں لوگ ابھی بھی مرکز میں موجود ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.