ETV Bharat / state

Coronavirus Cases Surge تین ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے درج

author img

By

Published : Dec 3, 2022, 7:51 PM IST

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دو ریاستوں اور ایک مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں کورونا انفیکشن کے نئے معاملے سامنے آئے ہیں اور دیگر ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں فعال معاملات میں کمی آئی ہے۔Coronavirus Cases Surge

ملک میں تین ریاستوں میں کورونا کے نئے معاملے درج

نئی دہلی:بھارت کی تین ریاستوں میں ایک بار پھر کورونا وائرس کے کئیسز میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔کورونا کے سب سے زیادہ نئے کیس کرناٹک میں (18) اور دہلی (چار) میں آئے ہیں۔Coronavirus Cases Surge In Three States In India

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے ہفتہ کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 219.93 کروڑ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہیں۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا کے 75 ایکٹو کیسز میں کمی کے بعد ان کی تعداد کم ہو کر 4597 ہو گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 251 نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اسی عرصے میں 325 افراد اس انفیکشن سے نجات حاصل کرچکے ہیں جن کل تعداد 4,41,37,942 ہو گئی ہے۔ ملک میں صحت یابی کی شرح 98.80 فیصد ہے۔ اسی عرصے میں کورونا وبا کے انفیکشن سے ایک مریض کی جان جانے سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 5,30,627 ہو گئی ہے۔ ایکٹو کیس کی شرح 0.1 فیصد ہے اور موت کی شرح 1.19 فیصد ہے۔

قومی راجدھانی میں کورونا انفیکشن کے چار فعال کیسوں میں اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد 31 ہو گئی ہے۔ اس بیماری سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 19,80,432 ہوگئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 26,518 ہو گئی ہے۔

کیرالہ میں 18 فعال کیسوں کی کمی کے ساتھ، ان کی کل تعداد کم ہو کر 1,614 ہو گئی ہے۔ کورونا وبا سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 67 لاکھ 53 ہزار 364 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 71 ہزار 500 ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Chief Secretary Visits Ganderbal چیف سکریٹری ارون کمار مہتا کا دورہ گاندربل

کرناٹک میں کورونا انفیکشن کے 18 ایکٹو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی کل تعداد بڑھ کر 1,643 ہوگئی ہے۔ اس سے چھٹکارا پانے والوں کی کل تعداد 40,29,394 ہوگئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 40,303 پر مستحکم ہے۔

مہاراشٹر میں، 13 ایکٹو کیسز کم ہو کر 360 پر آ گئے ہیں۔ اس عرصے کے دوران 72 افراد کے صحت یاب ہونے کے بعد اس سے نجات پانے والوں کی مجموعی تعداد 79 لاکھ 87 ہزار 133 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مرنے والوں کی تعداد 1,48,407 پر مستحکم ہے۔Coronavirus Cases Surge In Three States In India

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.