ETV Bharat / state

Corona virus in Delhi: دہلی میں کورونا کے 249 نئے کیسز - دہلی کی خبریں

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کا انفیکشن ایک بار پھر پھیلنے لگا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ ایک ہفتے سے اس وبا کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ Constant Increase in the Number of Corona Patients ہوتا جارہا ہے۔

دہلی میں کورونا کے249 نئے کیسز
دہلی میں کورونا کے249 نئے کیسز
author img

By

Published : Dec 25, 2021, 8:43 PM IST

دہلی کے محکمہ صحت Health Department Delhi کے مطابق دہلی میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کووڈ کے 249 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اسی کے ساتھ اب اس وبا کی شرح بڑھ کر 43.0 فیصد ہوگئی ہے۔

دہلی میں کورونا کے249 نئے کیسز
دہلی میں کورونا کے249 نئے کیسزدہلی میں کورونا کے249 نئے کیسز

کورونا کے مریضوں کی بڑھتی تعداد کو دیکھتے ہوئے پبلک مقامات پر ٹیسٹ Tests in Public Places بھی بڑھا دیے گئے ہیں۔

گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 57 ہزار 295 لوگوں کے ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ 249 نئے مریضوں کے ساتھ ہی دہلی میں فعال مریضوں کی تعداد اب بڑھ کر 934 پہنچ گئی ہے جو کہ ساڑھے پانچ ماہ میں سب سے زیادہ ہے۔اس سے قبل 4 جولائی کو سب سے زیادہ 992 فعال مریض تھے۔

یہ بھی پڑھیں:New Corona Cases in Noida: نوئیڈا میں کورونا کے 12 نئے مریضوں کی تصدیق

وہیں، گذشتہ 24 گھنٹے میں کووڈ۔19 سے مرنے والوں کے اعداد و شمار25 ہزار 104 ہوگئے ہیں۔ گذشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران 57 ہزار 295 ٹیسٹ کیے گئے ہیں جس میں 52 ہزار 444 آر ٹی پی سی آر اور 4 ہزار 851 اینٹیجن ٹسٹ ہوئے ہیں۔ وہیں کنٹنمنٹ زون کی تعداد 248 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے علاوہ 464 مریض آئیسولیشن میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.