ETV Bharat / state

کوروناوائرس: خاتون کی موت کے بعد بیٹے کی بھی حالت تشویشناک - corona virus death patient

چین سے پھیلا کورونا وائرس نے ملک کے دارالحکومت دہلی میں 68 سالہ خاتون کی جان لےلی۔ تو وہیں دسری جانب ہلاک ہونے والی خاتون کے بیٹے کی بھی حالت کافی تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

کوروناوائرس: خاتون کی موت کے بعد بیٹے کی بھی حالت تشویشناک

author img

By

Published : Mar 14, 2020, 4:59 PM IST

رام منوہر لوہیا ہسپتال سے ملی جانکاری کے مطابق سویجرلینڈ، اٹلی کا دورہ کرنے کے بعد کوروناوائرس سے ہلاک ہونے والی خاتون کا بیٹا 22 فروری کو بھارت پہنچا تھا۔ جہاں وہ کھانسی اور بخار سے متاثر تھا۔

کوروناوائرس: خاتون کی موت کے بعد بیٹے کی بھی حالت تشویشناک
کوروناوائرس: خاتون کی موت کے بعد بیٹے کی بھی حالت تشویشناک

رام منوہر لوہیا ہسپتال میں جب اس کی ٹیسٹنگ کی گئی تو اس میں کوروناوائرس مشبت پایا گیا۔ حالت میں بہتری نہ آنے پر انہیں فوری آئیسولیشن وارڈ میں رکھا گیا لیکن تقریبا 20 روز سے آئیسولیشن میں رکھنے کے بعد بھی ان کی حالت میں کوئی بہتری نہیں دکھ رہی۔

واضح رہے کہ گزشتہ 5 فروری سے 22 فروری تک یہ شخص اٹلی اور سویزرلینڈ کا دورے پر تھا۔ جس کے بعد وہ 22 فروری کو بھارت پہنچا اور کئی روز سے وہ اپنے کنبہ کے ساتھ رہا جس کی وجہ سے اس کی والدہ کو بھی کورونا وائرس ہو گیا جس سے انکی موت ہو گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.