ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے صنعتیں متاثر - دارالحکومت دہلی

دہلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے چھوٹی اور بڑی صنعتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے، 50 فیصد چھوٹے پیمانے کی صنعتیں بند ہونے کی راہ پر گامزن ہیں۔

دہلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے صنعتیں متاثر

author img

By

Published : Jun 21, 2020, 4:59 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے چھوٹے اور بڑے صنعت سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے۔

دہلی میں کورونا وائرس کی وجہ سے صنعتیں متاثر

مارکیٹ میں کام بند ، مزدور اپنے آبائی ریاست لوٹ گئے، فیکٹری مالکان کی پریشانی 4 گنا تک بڑھ گئی، پرانا مال کمپلیٹ کرنے کے لیے مزدور نہیں مل رہے ہیں، فیکٹری کا خرچ باقی اور بچے کچے مزدروں کو جیب سے دینا پڑ رہا ہے۔

نو مزدروں والی فیکٹری میں تین مزدورروں سے فیکٹری مالکوں کو کام چلانا پڑ رہا ہے۔ کاریگروں کی کمی کی وجہ سے مشینیں خراب ہو رہی ہیں۔

دہلی کے بہت سے علاقوں میں بڑی تعداد میں چھوٹی اور بڑی صنعتیں چل رہی ہیں۔لیکن اس کورونا وبا کے دور میں چھوٹی اور بڑی صنعتیں کافی متاثر ہوئی ہیں۔

دہلی کی تقریباً 50 فیصد چھوٹی اور بڑی صنعتیں اب بندش کے دہانے پر ہیں۔چھوٹی اور بڑی صنعتوں کے تحت کام کرنے والے فیکٹری مالکان کے پاس نہ تو ان کے کارخانے چلانے کے لئے رقم ہے اور نہ ہی ان ملازمین کو تنخواہیں دینے کے لیے پیسے ہیں۔ اس کی وجہ سے فیکٹری مالکان کو اپنی فیکٹریاں بند کرنی پڑ رہی ہیں۔

مجموعی طور پر دیکھا جائے تو دارالحکومت دہلی میں کورونا کا سب سے زیادہ اثر چھوٹی اور کاٹیج صنعتوں پر پڑا ہے۔

فیکٹری مالکان ان دنوں بہت پریشان ہیں ۔مارکٹ میں کوئی کام نہیں ہے۔

وہیں تاجروں کے پاس فیکٹری مالکان کی پیمنٹ بھی پھنسی ہوئی ہے، یہاں تک کہ فیکٹری کا خرچ اور کاریگروں کی تنخواہ بھی فیکٹری مالکان کو اپنی جیب سے ادا کرنا پڑ رہا ہے ، اسی طرح جو مشینیں گزشتہ 3 ماہ سے بند ہیں وہ اب خراب ہورہی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.