ETV Bharat / state

Covid Vaccination: کووڈ ویکسینیشن 175.78 کروڑ سے زیادہ - Corona's case continues to decline

ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Covid Vaccination کے تحت آج شام 7 بجے تک 175 کروڑ 78 لاکھ 78 ہزار 193 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ آج 32 لاکھ 9 ہزار 706 کووڈ ویکسین دی گئیں۔

کووڈ ویکسینیشن 175.78 کروڑ سے زیادہ
کووڈ ویکسینیشن 175.78 کروڑ سے زیادہ
author img

By

Published : Feb 21, 2022, 10:56 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے 402 ویں دن پیر کو 32 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی Covid Vaccination گئیں۔ اس کے ساتھ ہی کووڈ ویکسینیشن 175.78 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔

صحت و خاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں بتایا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 175 کروڑ 78 لاکھ 78 ہزار 193 کووڈ ویکسین لگائی گئی ہیں۔ آج 32 لاکھ 9 ہزار 706 کووڈ ویکسین دی گئیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ 91 لاکھ 45 ہزار 905 کووڈ ویکسین اضافی خوراک کے لیے اہل افراد کو دی گئی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق 96 کروڑ 15 لاکھ 76 ہزار 616 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جب کہ 77 کروڑ 71 لاکھ 55 ہزار 672 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

مزید پڑھیں:

وزارت نے بتایا کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی، اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت کے مطابق ویکسینیشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر نگرانی کی جاتی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.