ETV Bharat / state

Corona vaccination: کووڈ ویکسینیشن 174.59 کروڑ سے تجاوز - Corona vaccination

صحت وخاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں مطلع کیا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن Corona vaccination مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 33 لاکھ 62 ہزار 813 کووڈ ویکسین لگائی گئی۔

کووڈ ویکسینیشن 174.59 کروڑ سے تجاوز
کووڈ ویکسینیشن 174.59 کروڑ سے تجاوز
author img

By

Published : Feb 17, 2022, 10:37 PM IST

نئی دہلی: ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم Corona vaccination کے 398 ویں دن جمعرات کو 33 لاکھ سے زیادہ کووڈ ویکسین لگائی گئیں، اس کے ساتھ ہی کووڈ ویکسینیشن کی تعداد 174.59 Corona vaccination crosses 174.59 crore in the country کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

صحت وخاندانی فلاح و بہبود کی مرکزی وزارت نے دیر شام یہاں مطلع کیا کہ ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 33 لاکھ 62 ہزار 813 کووڈ ویکسین لگائی گئیں جس کے بعد مجموعی طور سے 174 کروڑ 59 لاکھ 64 ہزار 833 کووڈ ویکسین لگائی جاچکی ہیں۔

اعداد و شمار کے مطابق ایک کروڑ 84 لاکھ 27 ہزار 87 کووڈ ویکسین اضافی خوراک کے لیے اہل افراد کو دی گئی ہیں۔

مزید پڑھیں:

اعداد و شمار میں بتایا گیا ہے کہ 95 کروڑ 96 لاکھ 80 ہزار 507 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ 76 کروڑ 78 لاکھ 57 ہزار 239 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

وزارت نے بتایا ہے کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی۔ اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت کے مطابق ویکسینیشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر نگرانی کی جاتی ہے۔

یواین آئی.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.