ETV Bharat / state

Corona Update: ملک میں کورونا وائرس کے 11 ہزار سے زائد نئے کیسز

author img

By

Published : Nov 13, 2021, 1:16 PM IST

Updated : Nov 13, 2021, 1:40 PM IST

بھارت میں ایکٹیو کیسز 1,108 سے گھٹ کر 1,36,308 پر رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 555 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 63 ہزار 245 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 0.40 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.26 فیصد اور اموات کی شرح 1.35 فیصد پر برقرار ہے۔

مستجدات كورونا: أكثر من 11 ألف حالة إصابة جديدة بفيروس كورونا في البلاد

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں جان لیوا اور ہلاکت خیز عالمی وبا کورونا وائرس کے 11 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں، یہ تعداد گزشتہ روز کے مقابلے کم ہے۔ ہفتہ کی صبح مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11,850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ،اس کے ساتھ ہی متاثرین کی مجموعی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 44 لاکھ 26 ہزار 36 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

خبر کے مطابق اس دوران 12 ہزار 403 مریض صحت یاب ہوئے جس سے اس وبا کو شکست دینے والوں کی تعداد تین کروڑ 38 لاکھ 26 ہزار 483 ہوگئی ہے۔

ملک میں ایکٹیو کیسز 1,108 سے گھٹ کر 1,36,308 پر رہ گئے ہیں۔ اسی عرصے میں 555 مریضوں کی موت کے بعد ہلاکتوں کی تعداد چار لاکھ 63 ہزار 245 ہوگئی ہے۔ ملک میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کی شرح 0.40 فیصد، صحت یابی کی شرح 98.26 فیصد اور اموات کی شرح 1.35 فیصد پر برقرار ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12403 کووڈ مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک تین کروڑ 36 لاکھ 26 ہزار 483 لوگ جان لیوا کووڈ 19 سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

ملک میں کورونا سے صحت یابی کی شرح 98.26 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 11850 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں ایک لاکھ 36 ہزار 308 کووڈ مریض زیرعلاج ہیں اور یہ شرح 0.40 فیصد ہے۔

ریاست کیرالہ جان لیوا کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز کے معاملہ میں ملک میں پہلے نمبر پر ہے، جہاں یہ کیسز 819 سے گھٹ کر 69,432 رہ گئے ہیں۔ ریاست میں 7,022 مریضوں کے صحت یاب ہونے کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے شفایاب لوگوں کی تعداد بڑھ کر 49,43,813 ہو گئی ہے۔ اسی عرصے میں 471 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 35,511 ہو گئی ہے۔

ریاست مہاراشٹر میں کورونا وائرس کے ایکٹیو کیسز 61 سے گھٹ کر 15,936 رہ گئے ہیں جبکہ مزید 41 مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 1,40,516 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی کورونا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد اس ریاست میں 945 سے بڑھ کر 64,65,893 ہو گئی ہے۔

ریاست تمل ناڈو میں کورونا کے ایکٹیو کیسز گھٹ کر 9890 رہ گئے ہیں اور مزید 8مریضوں کی موت کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 36259 ہو گئی ہے۔ ریاست میں اب تک 2667067 مریض شفایاب ہو چکے ہیں۔ شمال مشرقی ریاست میزورم میں ایکٹیو کیسز 184 سے گھٹ کر 5654 ہو گئی ہے اور کورونا سے شفایاب مریضوں کی کل تعداد 122105 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 458 ہے۔

ریاست کرناٹک میں ایکٹیو کیسز 19 سے کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 8065 ہو گئی ہے۔ ریاست میں مزید سات مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 38140 اور اب تک 2944958 مریض صحت مند ہو چکے ہیں۔ ریاست آندھرا پردیش میں 31 ایکٹیو کیسز کے اضافے کے ساتھ ان کی تعداد 3227 ہو گئی ہے۔ ریاست میں کورونا کو شکست دینے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 2051976 ہو گئی ہے جب کہ اس وبا سے مزید دو مریضوں کی موت کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 14411 ہو گئی ہے۔

ریاست تلنگانہ میں ایکٹیو کیسز چار سے بڑھ کر 3741 ہو گئے ہیں، جب کہ یہاں ایک اور مریض کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 3972 ہو گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی 665599 لوگوں کو اس وبا سے شفایاب ہوئے ہیں۔

قومی راجدھانی دہلی میں ایکٹیو کیسز میں چار کے اضافے کے ساتھ ہی کیسوں کی کل تعداد 371 ہو گئی ہے اور صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 1414868 تک پہنچ گئی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرنے والوں کی تعداد 25093 ہے۔ مغربی بنگال میں ایکٹیو کیسز 27 عدد سے بڑھ کر 8000 ہو گئے ہیں۔ ریاست میں اس وبا سے مزید 14 لوگوں کی موت کے بعد مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 19294 ہو گئی ہے اور اب تک 1575152 مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

چھتیس گڑھ میں جان لیوا عالمی وبا کورونا وائرس کے کیسز ایک سے گھٹ کر 215 رہ گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کورونا وائرس سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 992487 ہو گئی ہے جبکہ مرنے والوں کی تعداد 13588 ہو چکی ہے۔

ریاست پنجاب میں ایکٹیو کیسز 286 ہیں اور جان لیوا وبا سے شفایاب ہونے والوں کی تعداد 585876 ہو گئی ہے جب کہ اموات کی تعداد 16571 ہے۔ گجرات میں کورونا کے ایکٹیو کیسز 14 سے گھٹ کر 220 ہو گئے ہیں اور اب تک 816577 مریض صحت یاب ہو ئے ہیں۔ مرنے والوں کی تعداد 10090 ہے۔ بہار میں اب تک 716462 لوگ کورونا سے شفایاب ہو چکے ہیں۔ ساتھ ہی، مرنے والوں کی تعداد 9661 پر مستحکم ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 12 لاکھ 66 ہزار 889 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں۔ اب تک کل 62 کروڑ 23 لاکھ 33 ہزار 939 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

یو این آئی

Last Updated : Nov 13, 2021, 1:40 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.