ETV Bharat / state

دہلی میں کورونا کے 7,606 مریض صحتیاب، 95 اموات - دہلی میں کورونا کے 3,235 نئے معاملے

قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے 3,235 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثررین کی تعداد بڑھ کر 4,85,405 ہوگئی ہے۔'

دہلی میں کورونا کے 7,606 مریض صحتیاب، 95 اموات

author img

By

Published : Nov 15, 2020, 9:34 PM IST

قامی دارالحکومت دہلی میں مسلسل سنگین ہوتی جارہی کورونا وائرس (کووڈ19) کی تیسری لہر اتوار کو راحت کی خبر لائی، جب انفیکشن کے صرف 3,235 نئے معاملے درج کئے گئے جبکہ 7,606 لوگ صحتیاب ہوئے۔ وہیں اس دوران کورونا انفیکشن سے 95 مریضوں کی موت ہوگئی۔

دہلی کے وزارت صحت کی طرف سے جاری اعداد و شمار کے مطابق 'قومی دارالحکومت دہلی میں کورونا کے 3,235 نئے معاملے سامنے آنے کے ساتھ ہی متاثررین کی تعداد بڑھ کر 4,85,405 ہوگئی ہے۔'

نئے معاملوں میں کمی کے دوران کورونا سے صحتیاب ہونے والے لوگوں کی تعداد بھی مسلسل بڑھ رہی ہے۔ اس دوران 7,606 اور مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اب تک مجموعی طور سے 4,37,801 لوگ کورونا وائرس سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ساتھ ہی کورونا مریضوں کے صحتیاب ہونے کی شرح پھر سے 90 فیصد سے زیادہ 90.19 فیصد پر آگئی ہے۔ دہلی میں کورونا کے سرگرم معاملوں کی تعداد 4,466 اور کم ہو کر آج 39,990 رہ گئی۔

اس دوران کورونا انفیکشن سے 95 اور مریضوں کی موت ہونے سے اس وبا سے مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر 7,614 ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ 'اس سے پہلے جمعرات کو کووڈ سے ریکارڈ 104 مریضوں کی موت ہوئی تھی۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.