ETV Bharat / state

فوج کے آر آر اسپتال میں کورونا کے 24 مریض - ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال

دارالحکومت دہلی میں فوج کے ریسرچ اینڈ ریفرل اسپتال کے کینسر محکمے میں 24 مریض کورونا وائرس سے متاثر پائے گئے ہیں اور انہیں فوج کے دہلی کینٹ واقع بیس اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : May 5, 2020, 4:28 PM IST

فوج کے مطابق متاثرہ پائے گئے مریضوں میں ملازت کررہے اور ریٹائرڈ ملازمین اور ان پر انحصار کرنے والے شامل ہیں۔

ابھی تک ہسپتال کے کسی بھی طبی عملہ یا دیگر عملے میں کورونا وائرس کا انفیکشن نہیں پایا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس سے پہلے فوج میں کورونا وائرس کے 14 معاملے سامنے آ چکے ہیں جن میں سے پانچ صحتیاب ہوکر کام پر لوٹ آئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.