ETV Bharat / state

Sibal On PM Modi Statment یو پی اے کے دوران میں بدعنوان ملوث لوگوں کو سزا دی جاتی تھی - بدعنوان ملوث لوگوں کو سزا دی جاتی تھی

سینیئر رہنما کپل سبل نے وزیراعظم نریندر مودی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ مرد جھوٹ بول سکتا ہے لیکن حقائق جھوٹ نہیں بولتے۔یوپی اے دور حکومت کے مقابلے بی جے پی کے دور میں بدعنوانی زیادہ ہے۔وزیراعظم نے بدعنوانی کو ختم کرنے کی بات کرتے ہیں لیکن ان کے دور حکومت میں کیا ہو رہا ہے۔

یو پی اے کے دوران میں بدعنوان ملوث لوگوں کو سزا دی جاتی تھی

author img

By

Published : Apr 4, 2023, 12:54 PM IST

نئی دہلی:وزیر اعظم نریندر مودی کے بدعنوانی کے لئے سابقہ یو پی اے حکومت کو مورد الزام ٹھہرانے اور بدعنوانی میں ملوث لوگوں کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے سی بی آئی کی تعریف کرنے کے ایک دن بعد راجیہ سبھا کے رکن کپل سبل نے منگل کو ارکان پارلیمنٹ کو پیش کئے گئے اعدادوشمار کا حوالہ دیتے ہوئے بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کے دعووں کو بے بنیاد قرار دیا۔

  • PM to CBI :
    Don’t spare the corrupt

    March 2016 :
    Jitender Singh told Parliament :

    2013 : 1136 persons convicted for corruption
    2014 : 993
    2015 : 878
    2016 : 71

    Conviction of the corrupt higher during UPA !

    Men may lie but facts do not lie
    Who is protecting the corrupt ?

    — Kapil Sibal (@KapilSibal) April 4, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ یو پی اے کے دور حکومت میں بدعنوانی میں ملوث لوگوں کو سزا زیادہ دی جاتی تھی ۔لوگوں کے خلاف کارروائی کی جاتی تھی لیکن بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت میں کیا ہو رہا ہے۔انہوں نے حیرت کا اظہار کیا کہ اب بدعنوانی میں ملوث افراد کو کون تحفظ دے رہا ہے۔

وزیراعظم مودی نے ملک کی سب سے بڑی تفتیشی پولیس ایجنسی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریبات کو خطاب کر تے ہوئے یوپی اے حکومت پر جم کر بھڑاس نکالی۔ مودی نے کہا تھاکہ آج بدعنوانی کے خلاف کارروائی کرنے کے لئے سیاسی عزم کی کوئی کمی نہیں ہے۔ افسران کو بغیر کسی ہچکچاہٹ کے بدعنوان افراد کے خلاف کارروائی کرنی چاہیے۔

کانگریس کے رہنما کپل سبل نے کہاکہ وزیراعظم سی بی آئی سے بدعنوانی کے معاملے میں ملوث افراد کو نا بخشنے کی بات کرتے ہیں،کیا یہ درست ہے۔ میں آپ کو کہنا چاہتا ہوں کہ مارچ 2016: جتیندر سنگھ نے پارلیمنٹ کو بتایا تھا کہ 2013میں 1136 افراد کو بدعنوانی کے لئے سزا، 2014میں 993، 2015میں878،اور 2016میں 71۔ یو پی اے کے دور میں بدعنوان زیادہ تھے یا پھر بی جے پی کے دور میں۔

انہوں نے کہاکہ مرد جھوٹ بول سکتے ہیں لیکن حقائق جھوٹ نہیں بولتے، بدعنوانی میں ملوث لوگوں کا دفاع کون کر رہا ہے؟ بی جے پی کی موجودہ حکومت میں بدعنوانی کے خلاف آواز بلند کرنے والوں کو جیل بھیجا جا رہا ہے۔رکنیت معطل کی جا رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Rahul Gandhi Disqualification تریپورہ کانگریس اکائی احتجاجی ریلی نکالے گی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.