ETV Bharat / state

کانگریس کارکنان کا کیجریوال حکومت کے خلاف احتجاج - پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاج

لاک ڈاؤن کی وجہ سے ملک کی غریب عوام پہلے ہی پریشان ہے، کورونا نے کاروبار بند کروا دیے، لاکھوں لوگوں کی نوکریاں چلی ہو گئیں ہیں تو وہیں پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتیں مرکزی اور ریاستی حکومت کی طرف سے عوام کو ایسا تحفہ ہے جو عوام کسی صورت میں قبول کرنے کو تیار نہیں ہے۔

کانگریس کارکنان کا کیجریوال حکومت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Jul 5, 2020, 3:08 PM IST

دارالحکومت دہلی میں پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف سیاسی پارٹیوں کے علاؤہ عوام بھی سڑکوں پر اتر کر اپنا احتجاج درج کرا رہے ہیں اور ڈیزل ،پیٹرول کی قیمتوں کو فوری کم کرنے کا مطالبہ بھی کیا جا رہا ہے۔

کانگریس کارکنان کا کیجریوال حکومت کے خلاف احتجاج

کانگریسی کارکنان نے دہلی کے مٹیالہ اسمبلی میں کرولا وارڈ کے بلاک صدر راج پال سولنکی کی اور پردھان دھرمیندر مانجھی کی قیادت میں علاقائی رکن اسمبلی گلاب سنگھ کے دفتر میں جاکر دہلی سرکار کے نام میمورنڈم پیش کیا۔

یہ بھی پڑھیں: پٹرول - ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل چھٹے روز استحکام

کانگریسی کارکنان نے دہلی سرکار کے خلاف نعرہ بازی کرتے ہوئے ہوئے رکن اسمبلی کے دفتر تک احتجاجی مارچ کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ جب تک ڈیزل،پیٹرول کی بڑھی ہوئی قیمتیں کم نہیں ہوتیں ہمارا احتجاج جاری رہے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.