ETV Bharat / state

کانگریس کے ترجمان سنجے جھا کورونا سے متاثر - مجھے کورونا کے کوئی علامات نہیں

کانگریس کے قومی ترجمان سنجے جھا کورونا وائرس (كووڈ-19) سے متاثر پائے گئے ہیں۔

کانگریس کے ترجمان سنجے جھا کورونا سے متاثر

author img

By

Published : May 23, 2020, 12:28 PM IST

مسٹر جھا نے جمعہ کی دوپہر خود ٹویٹر کے ذریعہ یہ اطلاع دی۔ مسٹر جھا کو اب تک اس وائرس کی علامات نظر نہیں آئی ہے، انہیں فی الحال ممبئی میں ہوم قرنطینہ کیا گیا ہے۔

  • I have tested positive for Covid_19 . As I am asymptomatic I am in home quarantine for the next 10-12 days. Please don’t underestimate transmission risks, we are all vulnerable.

    Do take care all.

    — Sanjay Jha (@JhaSanjay) May 22, 2020 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مسٹر جھا نے بتایا کہ 'میں كووڈ-19 سے متاثر پایا گیا ہوں۔ چونکہ مجھے کورونا کے کوئی علامات نہیں ہیں، اس لئے میں اگلے 10-12 دن کے لئے ہوم قرنطینہ ہوں۔

براہ مہربانی انفیکشن کے خطرے کو کم نہ سمجھے۔ ہم سبھی محفوظ نہیں ہیں۔ سبھی لوگ اپنا خیال رکھیں۔'

اس پوسٹ کے بعد مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے مسٹر جھا کی جلد صحتیابی کی دعا کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.