ETV Bharat / state

خصوصی رپورٹ: کانگریس کا سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ - نیشنل رجسٹرڈ آف سٹیزن کے خلاف

متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ اور نیشنل رجسٹرڈ آف سٹیزن کے خلاف آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے دارالحکومت دہلی کے راج گھاٹ پر ستیہ گرہ شروع کیا گیا ہے۔ جس میں کانگریس کے سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

دہلی: کانگریس کا سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ
دہلی: کانگریس کا سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:07 PM IST

دراصل شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء پر دہلی پولیس کے ذریعہ ڈھائے گئے مظالم کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کا آغاز ہوا تھا، جس میں کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی شرکت کی تھی۔

دہلی: کانگریس کا سی اے اے کے خلاف ستیہ گرہ

حالانکہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر حکمران جماعت کی جانب سے مسلسل غلط بیانی کی جا رہی ہے گذشتہ روز ہی بھارتی وزیر اعظم نے ڈٹینشن سینٹر کی بات کو ماننے سے انکار کیا ہے جبکہ وزیر داخلہ نے ڈٹینشن سینٹر کی بات پارلیمنٹ میں قبول کی ہے۔

اسی سے متعلق آج دارالحکومت دہلی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ستیہ گرہ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے راج گھاٹ پر یہ تقریب منعقد کی جس میں کانگریس کے تمام بڑے رہنماؤں نے شرکت کی۔

Intro:متنازعہ شہریت ترمیمی ایکٹ، نیشنل رجسٹرڈ آف سٹیزن کے خلاف آل انڈیا کانگریس کمیٹی کی جانب سے دارالحکومت دہلی کے راج گھاٹ پر ستیہ گرہ منعقد کیا گیا تھا جس میں کانگریس کے صف اول کے لیڈران نے شرکت کی.

Body:شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کر رہے جامعہ ملیہ اسلامیہ یونیورسٹی کے طلباء پر دہلی پولیس کے ذریعہ ڈھائے گئے مظالم کے خلاف ملک گیر سطح پر احتجاج کا آغاز ہوا تھا، جس میں کانگریس کی جنرل سیکرٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بھی شرکت کی.

حالانکہ شہریت ترمیمی ایکٹ پر حکمران جماعت کی جانب سے مسلسل غلط بیانی کا استعمال کیا جا رہا ہے گذشتہ روز ہی بھارتی وزیر اعظم نے ڈتینشن سینٹر کی بات کو ماننے سے انکار کیا ہے جبکہ وزیر داخلہ نے ڈتینشن سینٹر کی بات پارلیمنٹ میں قبول کی ہے.

اسی سے متعلق آج دارالحکومت دہلی میں آل انڈیا کانگریس کمیٹی نے ستیہ گرہ کا راستہ اختیار کرتے ہوئے راج گھاٹ پر یہ تقریب منعقد کی جس میں کانگریس کے تمام بڑے رہنماؤں نے شرکت کی.

Conclusion:بائٹ بالترتیب

الکا لامبا، سابق رکن اسمبلی، چاندنی چوک

شرمسٹھا مکھرجی، کانگریس

سبھاش چوپڑا، صدر، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.