گوا: آل انڈیا کانگریس کمیٹی (اے آئی سی سی) گوا کے انچارج دنیش گنڈو راؤ نے کہا کہ ساحلی ریاست میں پارٹی کو کمزور کرنے کے لیے لوبو اور سابق وزیر اعلی دگمبر کامت کی قیادت میں ایک سازش رچی گئی تھی۔ بی جے پی، کانگریس کا دو تہائی حصہ تقسیم کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔ ان یہ کوشش تھی کہ ہمارے کم از کم 8 ایم ایل اے بغاوت کردیں۔ ہمارے بہت سے اراکین اسمبلی کو بڑی رقم کی پیشکش کی گئی ہے۔ میں اس پیشکش سے حیران ہوں، لیکن ہمارے 6 اراکین اسمبلی مضبوطی سے ڈٹے ہیں اور مجھے ان پر فخر ہے۔
Congress Removes Goa MLA Michael Lobo: کانگریس نے مائیکل لوبو کو اپوزیشن لیڈر کے عہدے سے ہٹایا - گوا کی سیاست
اے آئی سی سی گوا کے انچارج دنیش گنڈو راؤ نے بتایا کہ مائیکل لوبو کو حزب اختلاف کے رہنما کے عہدے سے ہٹادیا گیا ہے۔ Congress removes Goa MLA Michael Lobo as Leader of Opposition