ETV Bharat / state

Congress Rally in Babarpur: بابرپور میں کانگریس کی ریلی

دہلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف کانگریس کی جانب سے گھونڈا اسمبلی حلقہ میں ریلی Congress Rally in Babarpur کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں کثیر تعداد میں کانگریس کے رہنماؤں نے شرکت کی اور موجودہ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔

بابرپور میں کانگریس کی ریلی
بابرپور میں کانگریس کی ریلی
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 1:14 PM IST

نئی دہلی: کانگریس کی جن جاگرن مہم کے تحت بابرپور کے گھونڈا اسمبلی حلقہ میں کانگریس کے رہنما چودھری انل کمار کی قیادت میں ریلی Congress Rally in Babarpur کا اہتمام کیا گیا۔

ویڈیو

اس دوران کانگریس Congress کے کارکنان ہاتھوں میں جھنڈا لیے ہوئے تھے اور دہلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے خلاف جم کر نعرے نازی کررہے تھے۔

اس موقع پر پردیش کے صدر چودھری انل کمار نے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دہلی حکومت کی غلط پالیسیوں Policies of Delhi government سے لوگ پریشان ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت گلی، محلے میں شراب کی دکانیں کھول کر نئی نسل کو برباد کررہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ کیجریوال کےجھوٹے وعدے سے لوگ پریشان ہیں اور اب وہ متبادل تلاش کرنے لگے ہیں۔ اس کی مثال یہاں جمع بھیڑ ہے۔

مزید پڑھیں:

چودھری انل کمار نے کہا کہ کیجریوال نے مفت کے نام پر لوگوں کو گمراہ کیا ہے، عوام اب ان کی ڈرامائی انداز کو پہچان چکی ہے اور نکمی سرکار کو بدلنے کا من بنالیا ہے۔ آنے والے انتخابات میں دہلی میں دوبارہ کانگریس کی حکومت آئے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.